سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ایفل ٹاور سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

پیرس میں ایفل ٹاورپربم کی اطلاعات ملنے کے بعد پولیس نے علاقے کو خالی کروا کربم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا جبکہ قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔   فرانسیسی میڈیاکے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے ایفل ٹاورکی تین منزلوں اور صحن کو خالی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لاہورلے گئے۔ شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی اور نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاس خالی کردیا۔ دوسری جانب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا اور مزید پڑھیں

عوام کا نام ریاست، یہ خوشحال ہونگے تو ملک میں امن ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عوام کا نام ریاست ہے عوام پر سکون اور خوشحال ہوں گے تو ریاست پر سکون ہوگی۔ اتوارکوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جشن آزادی 50 سال سے مزید پڑھیں

آتے آتے ہنر آتا ہے گرہ بندی کا

شاعری کی اصناف میں قدرے مشکل تصور کی جانے والی اصناف میں تضمین و گرہ بندی سرفہرست ہیں، مگر ہر دور میں چند ایسے نام وارن سخن رہے ہیں جن کے دم سے اس صنف کی تابندگی برقرار رہی۔ ایسے ہی کاملانِ فن کے ذکر پر مبنی مضمون کا دوسرا حصہ ادب پسندوں کی ضیافت مزید پڑھیں

آمنہ الیاس کے ڈانس نے ’’عالیہ بھٹ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ کم عمری میں بطورِ ماڈلنگ اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنے رقص کی منفرد ویڈیو شیئر کی، جو دیکھتے دیکھتے وائرل مزید پڑھیں

ایک وقت ایسا آیا جب میرے پاس صرف 4 ہزار روپے رہ گئے تھے، پوجا بھٹ

ممبئی: مہیش بھٹ کی بیٹی، اپنے دور کی مقبول اداکارہ اور فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے مشکل دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کہ زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب میرے بینک اکاؤنٹ میں صرف 4 ہزار روپے رہ گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار سڑک، دل مزید پڑھیں

جواد احمد نے اپنے گیت ’’دوستی‘‘ کا ری میک جاری کردیا

  کراچی: گلوکار جواد احمد نے اپنے مشہور گیت دوستی کو ری میک کرلیا، اس کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ دوبارہ کی گئی ہے۔ ایکسپریس کے مطابق گلوکار جواد احمد نے ماضی کے ملی نغمے کو یوم آزادی کی مناسبت سے ری میک کیا ہے، گانے کی ریکارڈنگ بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی مزید پڑھیں

ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو گزشتہ روز بم کی دھمکی کے بعد دوگھنٹے کے لیے خالی کرالیا گیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس ذریعے کا مزید پڑھیں

سینیٹر شہزاد وسیم کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کومبارک باد

اسلام آباد:سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دی ہے۔  اپنے تہنیتی پیغام میں سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ محترم انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی ایک مثر اور قابل شخصیت ہیں اوربلوچستان سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی بطور وزیر مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم، نواز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری پر برہم ہوگئے جس پر انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ سردار اختر مینگل نے میاں محمد نواز شریف کے نام خط میں لکھا ہے کہ امید ہے آپ بمعہ مزید پڑھیں