کراچی: موٹر سائیکل کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ سے پانچ سالہ مغوی بچی اغواکار کے چنگل سے بچ گئی،نشے میں دھت زخمی اغواکار طبی امداد کیلیے جناح اسپتال پہنچا تواسے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کلری تھانے کی حدود لیاری ہنگورہ آباد کے علاقے سے نشے میں دھت اغواکار رجب ولد اسماعیل مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا ، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آنے والے اسی راستے سے گزر رہے ہیں۔ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا گیا، پاکستان کے ڈوبتے جہاز کو بدترین طوفانوں سے بچا کر پرامن واپس لایا گیا۔ مزید پڑھیں
کل سے کراچی میں بارش کی پیش گوئی
کراچی: شہرقائد کا موسم بدستور ابرآلود رہے گا، اتوار کو معمول سے تیز ہوائیں چلیں، رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی، زیادہ سے زیادہ پارہ 30 ریکارڈ ہوا، اگلے تین روز کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اگلے 3 مزید پڑھیں
گلوبل ینگ لیڈرز ڈائیلاگ بروقت اقدام ہے،سفیر معین الحق
بیجنگ: چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ گلوبل ینگ لیڈرز ڈائیلاگ (جی وائی ایل ڈی) اس وقت ایک ایسا بروقت اقدام ہے جب دنیا کو جغرافیائی سیاسی کشیدگی، خوراک اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، توانائی کا بحران، موسمیاتی تبدیلی، بھوک اور غربت جسے متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے، چائنہ اکنامک مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ’جوان‘ کے نئے رومینٹک گانے کا ٹیزر جاری کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی میگا تھرلر فلم ’جوان‘ کے نئے رومینٹک گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ نئے ٹیزر میں پہلی مرتبہ شاہ رخ خان اور نیانترا ایک ساتھ نظر آئے ہیں اور نیا گانا ’چلیا‘ 14 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔ ایکشن تھرلر ’جوان‘ کا اس سے قبل ’زندہ مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ نے دو دن میں 25 کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’اوہ مائے گاڈ 2‘ نے ریلیز کے ابتدائی دو دنوں میں 25 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز فلم کا بزنس مزید بڑھ جائے گا اور فلم کو اوپننگ ویک اینڈ تک 40 کروڑ مل جائیں گے۔ اکشے مزید پڑھیں
رجنی کانت کی ’جیلر‘ نے تین دن میں 200 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا
ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ نے ابتدائی تین دنوں میں دنیا بھر سے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ ’جیلر‘ تامل فلم انڈسٹری کی اوورسیز میں اوپننگ ڈے کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن کر سامنے آئی ہے۔ رجنی کانت کی فلم نے انٹرنیشنل باکس آفس پر 12.20 ملین مزید پڑھیں
پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کا پاکستان میں 26 کروڑ کا بزنس
لاہور: پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ نے پاکستان میں 26 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ فلم کی شاندار کامیابی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں نامور فلم ڈائریکٹرز سید نور، صفدر ملک، شیخ عابد رشید، امجد رشید سمیت نامور فنکاروں اور مزید پڑھیں
بھارتی انتہاپسندوں کی سیما حیدر کو فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں
ممبئی: بھارتی انتہاپسند لیڈر راج ٹھاکرے کی تنظیم نے پاکستانی خاتون سیما حیدر کو بالی وڈ فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ مہاراشٹرا نیونرمن سیوا کے جنرل سیکرٹری امیا کھوپر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لکھا کہ ان کی تنظیم کا یہ موقف ہے کہ انڈین فلم انڈسٹری میں پاکستانی شہری کا مزید پڑھیں
نائیجیریا میں تاریخی مسجد کا حصہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
نائیجیریا میں ڈیڑھ سو سال پرانی مسجد کا ایک حصہ گر گیا ،اس حادثے میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق،یہ واقعہ مسجد کا ایک حصہ گرنے کے بعد پیش آیا جب جمعہ کے روز سینکڑوں افراد نماز عصر کے لیے اندر موجود تھے اس دوران مسجد کا مخدوش حصہ نمازیوں پر مزید پڑھیں