No media source currently available
زمرہ:
طالبان کنٹرول کے دو سال مکمل: افغانستان کو ایک پر امن ملک دیکھنا چاہتے ہیں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ،’ امریکہ افغانستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، جس میں امن ہو، جس کے اپنے پڑوسی ملکوں سے تعلقات پر امن ہوں، جو اپنے پاوں پر کھڑا ہو’۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یہ بات پیر کو معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ، ایرانی پانیوں سے دور رہیں
مشرق وسطیٰ میں مقیم اور بحرین میں تعینات متحدہ امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے ترجمان ٹموتھی ہاکنز نے آبنائے ہرمز میں سفر کرنے والے بحری جہازوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی علاقائی پانیوں سے "جتنا ممکن ہو دور رہیں”۔ ٹموتھی ہاکنز نے وضاحت کی کہ امریکی زیرقیادت بین الاقوامی اتحاد برائے میری مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبہ خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 زخمی
کابل:افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہوٹل کے اندر زوردار دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خوست میں ایک مقامی ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد دعوی کیا گیا تھا مزید پڑھیں
مصرکے مقبول ترین معالج مریضہ کا معائنہ کرتے ہوئے انتقال کرگئے
قاہرہ: مصرمیں ایک مریضہ کے معائنے کے دوران ڈاکٹرکی موت نے افسوس کی لہردوڑا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی مصرمیں غربیہ گورنری کے شہر طنطا میں پیش آنے والے اس واقعہ کے بعدعلاقے میں سوگ کا سماں ہے۔ کیونکہ ماہرآنکولوجسٹ ڈاکٹر ایہاب الشیخ اس گورنری کے مقبول ترین ڈاکٹر تھے۔ چل مزید پڑھیں
متحد ہو کر جدو جہد کرنے کے عزم کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک اسلامی نظریاتی و فلاحی ریاست بنانے سے ہی ملک اور قوم کے مسائل حل ہو سکتے ہیں ، دو قومی نظریے کی بنیاد پر ہی برصغیر کے مسلمانوں کی لازوال جدو جہد اور قربانیوں کے باعث اس مملکت خداداد مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے مناظر لیک کرنے پر ایف آئی آر درج
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ اور ان کی بیوی گوری خان نے میگا فلم ’جوان‘ کے مناظر آن لائن لیک کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق مبینہ چوری کی باضابطہ شکایت انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں کی زینت بننے کا امکان
لاہور: پاکستانی دورے پر آئے ایرانی کے اعلیٰ سطح ثقافتی وفد نے پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو فارسی زبان کے ساتھ ایران سینماؤں میں ریلیز کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وفد کی سربراہی ایران کے وفاقی وزیر سید عزت اللہ زرغامی کررہے ہیں اور انہوں نے ایرانی اور پاکستانی مزید پڑھیں
غدار نہیں ہوں، شوہر کو لیکر بھارت واپس جاؤں گی، انجو
کراچی: پاکستانی لڑکے کی محبت میں خیبرپختون خوا آنے والی بھارتی لڑکی فاطمہ (انجو) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں اور جلد اپنے شوہر نصراللہ کے ساتھ بھارت جاؤں گی۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ویڈیو میں فاطمہ نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ یہاں آکر میں صرف پاکستان کی تعریفیں کررہی مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کے منگیتر راگھو چڈھا کی اسمبلی رکنیت معطل
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے منگیتر سیاستدان راگھو چڈھا کی اسمبلی رکنیت معطل کردی گئی۔ بھارتی سیاستدان کی اداکارہ سے منگنی رواں برس مئی کے مہینے میں ہوئی تھی اور اس حوالے سے میڈیا میں بڑا چرچا ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عام آدمی پارٹی کے صدر راگھو چڈھا کو اختیارات سے تجاوز مزید پڑھیں