کابل — اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتِ حال پر رپورٹنگ کے لیے کابل آنا ہوا تو امیگریشن ڈیسک مکمل ویران پڑی تھی۔ لیکن دو سال بعد کابل کی صورتِ حال میں نہ صرف تبدیل بلکہ کسی حد تک بہتر ی بھی آئی ہے۔ کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
افغانستان میں بیوٹی پارلرز کی بندش: ‘طالبان کی خواتین بھی یہاں آتی تھیں’
اسلام آباد — "اپنے بیوٹی پارلر میں موجود خاتون کو میں نے اونچی آواز میں بات نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ قریب ہی طالبان کی چیک پوسٹ ہے، آپ کو احتیاط برتنی چاہیے جس پر کرسی پر بیٹھی گاہک نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں وہ طالبان مزید پڑھیں
افریقی ممالک کو اپنی سلامتی لے لیے اپنے پاوںپر خود کھڑا ہونا چاہیے : سرگئی شوئیگو
=rƕ?Nek|egSS.$
لیبیا میں جھڑپوں کے باعث طرابلس کے لیے پروازیں بند
=ksǑ]0$.|E:_y6Jbv. ɺ2Y+]s*̓MSйӇ}qI@~r}p=/`(Qrt?kU42L3xUmS^ynS5˽[s+yRkZ%s3l[
خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔تحریکِ لبیک کے سابق سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے کہا کہ درخواست گزار اور خادم رضوی دونوں ہی انتقال کر چکے ہیں، جس کی وجہ سے مقدمہ مزید پڑھیں
نگران وزیر اعظم کے تقرر پر پی ڈی ایم کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے،شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر پر پی ڈی ایم کے دل کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے اور 13 پارٹیاں شرمائی شرمائی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شیخ مزید پڑھیں
بلیک انٹرٹینمنٹ کے ’گاڈ فادر‘ کلیرنس اوونت 92 برس کی عمر میں چل بسے
لاس اینجلس: ہالی ووڈ انڈسٹری میں سیاہ فام فنکاروں کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے والے لیجنڈری پروڈیوسر کلیرنس اوونت 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلیرنس اوونت کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کی موت کی تصویق کی گئی ہے۔ آنجہانی پروڈیوسر کے داماد اور نیٹ فلکس کے شریک مزید پڑھیں
وائلڈ کارڈ انٹری کرنے والے ایلوش یادو نے بگ باس جیت کر تاریخ رقم کر دی
ممبئی: سلمان خان نے مشہور رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتـح کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائلڈ کارڈ انٹری دے کر ایک مرتبہ پھر رئیلٹی شو کا حصہ بننے والے مشہور اُمیدوار ایلوش یادو نے بگ باس کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ بگ باس او ٹی مزید پڑھیں
ن لیگ کی سپورٹر ہوں، لوگ کہیں گے اسی لیے ایوارڈ دیا گیا، عفت عمر
لاہور: اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ کی سپورٹر ہیں سب کہیں گے کہ اس ہی لئے ایوارڈ دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں نیشنل آئکون ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، فواد خان، ہمایوں سعید، وہاج علی، اداکارہ ریشم، جگن کاظم، اداکارہ عفت مزید پڑھیں
مہوش حیات ہتک عزت کیس، ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم عدالت طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواست پر آئندہ سماعت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم کو طلب کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے مزید پڑھیں