ارطغرل کے ’عبدالرحمٰن غازی‘ کا یوم آزادی پر پاکستانیوں کو خصوصی پیغام

استنبول: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی  تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو اردو زبان میں خصوصی مبارکباد دی ہے۔  انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں اداکار کہا کہ وہ ترکیہ کے اچھے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا، وزارتوں پر بریفنگ طلب

اسلام آباد: انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اتھانے کے بعد ذمے داریوں کی ادائی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزارتوں سے اہم اور پر بریفنگ طلب کرلی ہے۔ نگراں وزیراعظم حلف اٹھانے کی تقریب کے بعد ایوان وزیراعظم پہنچے، جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا شفاف الیکشن کیلئے سینیٹ کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شفاف الیکشن کے لئے سینیٹ کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ قوم کوعظیم دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، آزادی کے دن کے لیے شہیدوں کا لہو شامل ہے، ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے، ہمیں ہر دن محنت کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے ڈی پی ورلڈ ILT20 میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد: پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ T20 (ILT20) سیزن 2 کے لیے شامل کرلیا گیا۔ ڈیزرٹ وائپرز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے سیزن کی بڑی کامیابی کے بعد عالمی ایونٹ کے بلاک بسٹر دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں مزید پڑھیں

لاہور؛ وحدت کالونی میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیورجاں بحق

 لاہور: وحدت کالونی میں خواجہ سرا کے تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، ملزم خواجہ سرا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وحدت کالو نی میں خواجہ سرا عدنان نے رکشہ ڈرائیور غلام شبیر پر  تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔  ایس ایچ او اقبال ٹائون نے مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی کی جانب سے 76ویں یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد

 پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں مقیم سکھ برادری نے بھی 76ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا۔ سکھ کمیونٹی کی جانب سے پشاور میں قائم گوردوارے میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکھ کمیونٹی کے نوجوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر کمیونٹی کے لوگوں نے مزید پڑھیں