واشنگٹن:امریکا کی جانب سے پاکستان کو 76ویں یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے 76 سالہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا مزید پڑھیں
زمرہ:
مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد
راولپنڈی:مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا آرمی چیف، نیول چیف اور ایئر چیف مارشل کی جانب سے بھی قوم کوپاکستان کے 76 ویںیوم آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی مزید پڑھیں
پاکستان کے یومِ آزادی پر پاک بھارت سرحدی فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ
لاہور:پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاک بھارت سرحدی فورسز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔ ملک کے 76 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز پنجاب اور بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے مابین مٹھائی کاتبادلہ ہوا۔ دونوں ملکوں کی سرحدی فورسز کے مقامی کمانڈرز مزید پڑھیں
یومِ آزادیٔ پاکستان پر فنکاروں کا جشن، مبارک باد کے پیغامات
کراچی: ملک بھر میں اور بیرون ملک موجود پاکستانی فن کاروں نے جشنِ آزادی کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ پاکستان کے 76 ویں یومِ آزادی پر جہاں پوری قوم اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی جشن منا رہے ہیں، وہیں فنکار بھی کسی سے پیچھے نہیں، جو 14 اگست کے موقع پر مختلف مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار سے مزید 11 افراد ہلاک
=rƕ?!$xhPx}]v6r1g ppDkԅf%DqvK6[1i|i_T5Cjk_F$eZe}c^yz’CtjNTJQ$NQr}t$Uk4ZZss.k6? NI_ڀ-ri 7x[o0X4}b+LmbdD~$DպQ70o`ƙ_EkEXW74O/jtP~*-8yԙTGqjUqsTQU*T%wtN=WjJS,SH^2(l3jd.W׳ $YzCa[RCnz#7sɪmڰ%WtypX-yAoZݱdMkXZmKM.䲣ɺ
وہ نامور فن کار جنہوں نے قیامِ پاکستان کے وقت ہجرت کرنے کا فیصلہ کیا
کراچی — معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ کبھی کبھی ان کے والد سنیل دت اپنے گھر کو یاد کرکے افسردہ ہوجاتے تھے، جب سنجے دت نے انہیں دلاسہ دینے کے لیے کہا کہ وہ اپنے گھر میں ہی تو بیٹھے ہیں تو سنیل دت مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ نے انوارالحق کاکڑ کابطور سینیٹر استعفیٰ منظورکرلیا
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی نے انوارالحق کاکڑ کابطور سینیٹر استعفیٰ منظورکرلیا۔ انوارالحق کاکڑ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دے دی گئی۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم بننے کے بعد غیرجانبدار رہنے کیلئے اپنی نشست سے استعفیٰ دیا۔ انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین سینیٹ کواپنی سینیٹ کی رکنیت مزید پڑھیں
اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ
اسکردو بین الاقوامی ائیرپورٹ بن گیا۔ پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا مزید پڑھیں
گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن میں شریک، یومِ آزادی پر ڈوڈل بدل دیا
گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل رواں برس بھی جشن آزادی منانے میں پاکستانیوں کے ساتھ ہے اور اس نے یوم آزادی کی مناسبت مزید پڑھیں
جشن آزادی منانے کا انوکھا انداز؛ نوجوان نے سمندر کی گہرائیوں میں سبز ہلالی پرچم لہرادیا
دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی نوجوان نے جشن آزادی منانے کے لیے انوکھا انداز اختیار کیا اور سمندر کی گہرائیوں میں جاکر پاکستان اور یو اے ای کا پرچم لہرا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان خاور اقبال نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے سمندر کی گہرائیوں میں جاکر مزید پڑھیں