=ksƑ]0^Y”/Ao-ɯvΥr1$XX.WLY .Q%q*E˔ȹӇ}qQ.UWu^
زمرہ:
اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز
اسکردو: اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز کردیا گیا۔ نئے رن وے کے آپریشنل ہونے کا نوٹیم جاری کردیا گیا۔ افتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا۔اسکردو انٹرنیشنل پرکل پہلی بین الاقوامی پروازکو خوش آمدید کہا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ مزید پڑھیں
کرک: انڈس ہائی وے پر چارگاڑیوں میں تصادم، بچوں سمیت 4افرادجاں بحق
کرک: انڈس ہائی وے پرسپینہ موڑ پر آئل ٹینکر سمیت چار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو کرک کے مطابق حادثہ ایمبولنس ، منی ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا جہاں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد تیل سڑک پر مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر کو سیزن کی پہلی ٹرافی جتوادی
جدہ:کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر کو سیزن کی پہلی ٹرافی جتوادی۔ کنگ سلمان کلب کپ کے فائنل میں النصر نے الہلال کو ایک کے مقابلے میں دو گول سیشکست دی۔دونوں گول اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کیئے۔جیت کیبعد شاندارجشن منایا۔ رپورٹس کے مطابق النصر نے پہلی مرتبہ عرب کلب چیمپئنز کپ کا ٹائٹل اپنے مزید پڑھیں
بابر اعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی، اس کا میچ دیکھنا اچھا لگتا ہے:ویرات کوہلی
نئی دہلی:دنیائے کرکٹ پر کئی سال تک حکمرانی کرنے والے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے۔ بھارتی سپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ میرا پہلا براہ راست مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر وزیراعلیٰ اوراپوزیشن لیڈر کی دوسری ملاقات بھی بے نتیجہ
کراچی: سندھ میں نگراں وزیراعلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان دوسری ملاقات بے نتیجہ رہی۔ دونوں کے درمیان نگراں وزیراعلی سندھ کے نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اورتحلیل شدہ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان اتوار مزید پڑھیں
وطن دشمن سمجھ کر دہشت گردوں کا وجود مٹادیا جائے، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فوجی قافلے پر حملے پر کہا ہے کہ دہشت گردوں کا وجود مٹادیا جائے، فوجی قافلے پر حملہ کرنے والے منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے گوادر میں فوجی قافلے مزید پڑھیں
امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی جنگل کی آگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی ہے جب کہ اس آتش زدگی کو امریکہ میں گزشتہ 100 برس میں مہلک ترین آگ لگنے کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام نے ہفتے کو خبردار کیا کہ مرنے والوں کی مزید پڑھیں
امریکہ نے اٹلی سے چوری شدہ تاریخی نوادرات واپس کر دیئے
=]sǑHX|S@lg[Ys)Y`%~h^Y (]{%SIeʖ~+_䓪u~E lgOvrg’Sӧ_Fr-)hV1e9z LVȫLI:^Lʪl)ޘyAOiLNi8
باجوڑ میں آپریشن،چار دہشت گرد ہلاک ،ایک گرفتار
پاکستان کی حفاظتی قوتوں نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں