کراچی: سعید آباد میں ڈاکوؤں نے پھل فروش کو لوٹنے کی کوشش کے دوران گھر کی دہلیز پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، مقتول 4 بچوں کا باپ تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر 8 فٹبال گراؤںڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کی لاش مزید پڑھیں
زمرہ:
ایک کروڑ 30 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام، محمد بشارت راجہ کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: سابق وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ کے خلاف شہری سے زمین کی ڈیل میں ایک کروڑ 30 لاکھ ہتھیانے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں امانت میں خیانت، خیانت مجرمانہ کے جرم میں متاثرہ شہری وقاص عزیز کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ وقاص مزید پڑھیں
واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی
لاہور: واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف انڈیا کے جوانوں کیلئے رائفل اٹھانا بھی مشکل ہوگیا، پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی کی رائفل گر گئی۔ ہفتے کے روز پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کی پریڈ کے دوران جب دونوں ملکوں کے قومی پرچم اتارے جارہے تھے کہ اس دوران بھارتی فوجی کی رائفل مزید پڑھیں
1947 میں پاکستان ہجرت کرنے والی حسنہ بی بی کے زخم آج بھی تازہ
لاہور: قیام پاکستان کے وقت اپنے والدین سے بچھڑنے والی حسنہ بی بی کو آج تک اپنے خاندان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ 80 سالہ بزرگ خاتون کہتی ہیں کہ جب بھی آزادی کا مہینہ آتا ہے تو ان کے بازوؤں پر لگے تلواروں کے زخم ہرے ہوجاتے ہیں۔ حسنہ بی بی شالامار لنک روڈ مزید پڑھیں
انوار الحق کاکڑ سب کو ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، صادق سنجرانی
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ ایک پڑھے لکھے ، قابل اور محنتی انسان ہیں ۔بلوچستان سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی بطور نگراں وزیر اعظم تعیناتی ایک اچھا مزید پڑھیں
یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی کمی
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی، جس کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور مزید پڑھیں
علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے ’گے میرج‘ کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ 39 سالہ مزید پڑھیں
اسٹیج پر فحش ڈانس اور اشارے کرنے پر 2 اداکاراؤں پرپابندی لگا دی گئی
لاہور: الحمرا میں نازیبا ڈانس پر وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر اور ڈانسر پر پابندی کے احکامات جاری کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈانسر شمع رانا پر ڈرامہ ’چاند کی چاندنی‘ کے دوران نازیبا ڈانس اور اداکارہ کہکشاں عرف پائل چوہدری پر ڈرامہ ’نوکر ووہٹی دا‘ میں بیہودہ اشارے کرنے مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا
کراچی: اپنی ریلیز کے ایک برس کے قریب پہنچنے پر بھی عمارہ حکمت اور بلال لاشاری کی بلاک بسٹر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابیاں بند نہیں ہوئیں۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔ فلم کی مزید پڑھیں
حریم شاہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
لاہور: ملک میں نگراں سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا مزید پڑھیں