اسلام آباد: پاکستان کے معروف گلوکار اسد عباس گردے ناکارہ ہونے کے سبب انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے سبب وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ان مزید پڑھیں
زمرہ:
بنگلہ دیش، ڈینگی مچھر کے کیسسز میں سرعت سے اضافہ
=]s֕Hj~蓖LrinǓQA⒀4 DP4fmM:q8JwKFNvH)3;a9
پولینڈ اپنے فوجی نظام کو متحد کر رہا ہے
پولینڈ کے صدرآندرزچ دودا نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی اپنے فوجی کمانڈ سسٹم کو یکجا کر دے گا۔ دودا نے دارالحکومت وارسا میں فوجی افسروں کی جنرل اور ایڈمیرل کے عہدوں پر ترقی کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ کمانڈ سسٹم کو معیاری بنانے کی ضرورت پر مزید پڑھیں
صمصام بخاری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
لاہور: تحریک انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگ گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی بھر پور مذمت کی۔ سید صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیرترین سےملاقات کی جس میں مرکزی رہنما عون چوہدری، نعمان لنگڑیال مزید پڑھیں
مہنگائی کے خلاف تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا
کراچی: بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اندھا دھند اضافے اور ناقابلِ برداشت مہنگائی کے خلاف کراچی کے تاجروں نے ’’روزگار بچاؤ تحریک‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے جائیں گے، احتجاجی دھرنوں کا آغاز جمعہ 18اگست 2023 موتن داس مارکیٹ میمن مسجد کے قریب دوپہر دو بجے مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے دو برس مکمل، امریکہ اور طالبان نے کیا حاصل کیا؟
No media source currently available
امریکہ، لڑاکا طیارہ ایک رہائش کالونی کی پارکنگ میں جا گرا
متحدہ امریکہ میں مظاہرے کے لیے پرواز کر نے والا ایک لڑاکا طیارہ رہائشی کالونی کی پارکنگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ریاست مشی گن میں پیش آنے والے اس واقعے میں طیارے کے دو پائلٹوں نے گرنے سے کچھ دیر قبل لانچ سسٹم کو فعال کرتے ہوئے پیراشوٹ سے لینڈنگ کی۔ معمولی زخمی مزید پڑھیں
ایران، شاہ چراغ مقبرے پر حملے کے سے 4 افراد مبینہ طور پر گرفتار
گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شاہ چراغ کے مقبرے پر حملے سے متعلق مبینہ طور پر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ انتخاب نیوز ویب سائٹ کے مطابق، فارس کے ریاستی اٹارنی جنرل کاظم موسوی نے حراست میں لیے گئے افراد کے بارے میں معلومات دیں۔ موسوی نے بتایا کہ ” مزید پڑھیں
پاکستان کے یوم آزادی پربرج الخلیفہ سبز ہلالی پرچم میں رنگ دیا گیا
دبئی : پاکستان کے 76 واں یوم آزادی کے موقع پربرج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم دنوں کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کرنے کی روایت اس سال بھی برقرار رکھی گئی ہے۔ پیر کے روز پاکستان کے مزید پڑھیں
آرٹ گیلری سے قومی ہیروز اور شہدا کے پورٹریٹ چوری
لاہور: فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ڈاکوؤں نے معروف مصور محمد شفیق کی آرٹ گیلری سے قومی رہنماؤں، ہیروز اور شہدا کی درجنوں پینٹنگز اور پورٹریٹ چوری کرلیے۔ ملک میں یوم آزادی سے ایک روز قبل پیش آنے والے اس واقعہ پر فنکاروں اور مقامی کمیونٹی ششدررہ گئی۔ اس حوالے سے فراہم کردہ تفصیلات کے مزید پڑھیں