امریکہ: ریاست ہوائی کی جنگلاتی آگ ،99 ہلاکتیں

امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد99 تک جا پہنچی ہے  حکام نے گمشدہ ہونے والے افراد کا سراغ نہ ملنے کے سبب مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس  سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مارمریس میں لگژری یاٹس کی آمد

جزائر کیمن کے  "بلیو” اور برمودا پرچم بردار  "مار نامی ” یاٹ مارمارس، مولا میں لنگر انداز ہوئی ہیں۔ "بلیو” نامی یاٹ جو مارمارس کروز پورٹ کے چھوٹی  پورٹ پر لنگراندا ز ہے  پر ڈبل ہیلی پیڈ، 9 ڈیکس، ایک بیچ کلب، سوئمنگ پلیٹ فارم، بالکونیوں کے ساتھ کیبن، پانی صاف کرنے کا نظام، گندے مزید پڑھیں

روس: پٹرول پمپ پر  آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

ماسکو :روس کے انتہائی جنوب میں واقع جمہوریہ داغستان میں ایک گیس اسٹیشن میں آ تشزدگی کے باعث 25 افراد ہلاک ہو گئے ۔ روس کے نائب وزیر صحت ولادی میر فیسینکو نے کہا ہے کہ 66 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔ روسی ایمرجنسی سروس نے ایک مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کم سے کم چار ماہ درکار ہوں گے، عمر حمید

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری برائے حلقہ بندی  عمر حمید خان نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کم سے کم چار ماہ درکار ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں حلقہ بندیوں سے متعلق سیکریٹری الیکشن کمیشن  نے کہاکہ مردم شماری کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سیاسی شخصیات کو سرکاری ملازمت سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات کے پیش نظر نگران حکومتوں کو رہنما اصولوں کے حوالے سے خط جاری کرتے ہوئے اداروں میں بھرتی ہونے والے سیاسی شخصیات کی ملازمت ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی، مزید پڑھیں

شعیب اختر کی فلم کا تنازع، حکم امتناعی کیخلاف پروڈکشن کمپنی کی اپیل کی سماعت ملتوی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے تنازعہ سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف کیو فلمز پروڈکشن کی اپیل کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے تنازعہ سے متعلق حکم مزید پڑھیں

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی آنے والی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا۔  بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دونوں فنکاروں نے اپنے انسٹاگرام پر 59 سیکنڈ کا ٹیزر پوسٹ کیا جس میں ان کے ساتھ نامور اداکار انیل کپور بھی نظر آتے ہیں۔ یش مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا

ٹورنٹو: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول میں پریمیئر کے بعد ایک اور عالمی اعزاز مل گیا۔  فلم ڈائریکٹر نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے پیش کی جائے گی۔ رواں برس مئی میں کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع مزید پڑھیں