چین غیر ملکی کمپنیوں کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، نائب وزیراعظم

بیجنگ:چین کے نائب وزیراعظم ژانگ گوچھنگ نے بیجنگ میں بدھ کو ڈنمارک کی انٹرنیشنل ہیلتھ کیئر کمپنی نوو نورڈِسک کے صدر اور سی ای او لارس فرورگارڈ جورجینسن سے ملاقات کی۔  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن،نائب وزیراعظم ژانگ نے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اعلی سطح پر مزید پڑھیں

افغان فوج کے تکنیکی ماہرین نے 10جنگی ٹینکوں کی مرمت کر لی

کابل:افغانستان کی فوج کے فوجی تکنیکی ماہرین نے 10 جنگی ٹینکوں کی مرمت کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فوج کی 313 سنٹرل کور بھاری ہتھیاروں کی مرمت کے کام کی انچارج ہے۔اس سے پہلے وزارت دفاع کی تکنیکی ٹیموں نے رائفلز، متعدد جنگی ٹینک اور بکتر بند پرسنل کیریئرز کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

ٹیکسلا میں پہاڑوں پر کرشنگ کے دوران دھماکا، ایک مزدور جاں بحق

ٹیکسلا کے کھوئی میرا میں پہاڑوں پر کرشنگ کے دوران دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق ہوگیا، ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں پہاڑوں پر کرشنگ کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا۔ پہاڑ سرکنے سے مشینری اور مزدور ملبے کی زد میں مزید پڑھیں

تماشا ہونے کو ہے! ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان جلد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹی وی کی آنے والی مختصر سیریز ’رضیہ‘میں جلوہ گر ہوں گی۔ رضیہ میں ماہرہ بہت مضبوط کردار میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے ماہرہ کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی ریلیز کا بےصبری مزید پڑھیں

منسا ملک نے علیزے شاہ کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست جمع کرادی

 اسلام آباد: اداکارہ منسا ملک نے ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کے خلاف تشدد کی ایف آئی آر درج کرادی۔ منسا ملک نے اسلام آباد کے ویمن پولیس اسٹیشن میں دی گئی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ علیزے شاہ نے 15 اگست کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ان کے اوپر جلتا ہوا سگریٹ پھینکا اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پشتو فلم ”بارود کا تحفہ“ کی پروڈکشن پارٹنر نکلی

 پشاور: جماعت اسلامی سوویت یونین اور افغانستان کی جنگ پر بننے والی پشتو فلم ”بارود کا تحفہ“ کی پروڈکشن پارٹنر نکلی۔ پشتو فلموں کے لیجنڈری اداکار آصف خان نے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 1990ء میں بننے والی فلم بارود کا تحفہ جماعت اسلامی کی مشترکہ پروڈکشن میں بنی تھی مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 51

ترکیہ کے بحیرہ اسود کے علاقے میں واقع تاریخی شہر توکات اپنی 800 سال پرانی بنائی "توکات رائٹنگ” کے لیے جانا جاتا ہے، جو اس خطے میں رہنے والی خواتین کی روزمرہ زندگی کے لیے ناگزیر ہے۔  توکات  بلدیہ کی درخواست پر 2020 میں  توکات مخطوطہ کو ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں مزید پڑھیں

جرمنی میں بھنگ کے استعمال کی قانونی منظوری

جرمنی میں کابینہ  نے بھنگ کے استعمال کی محدود قانونی حیثیت سے متعلق وزارت صحت کے تیار کردہ مسودہ قانون کی منظوری  دے دی ہے۔ وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ نے دارالحکومت برلن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں "بھنگ کا کنٹرول شدہ استعمال” نامی بل کی تفصیلات متعارف کرائی ہیں۔ بل کے مطابق بھنگ کو منشیات مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ

لاہور: بھارت نے 2ڈیموں سے دریائے ستلج میں2لاکھ 25ہزار 663کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے، پانی چھورے جانے سے دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیاہے. ترجمان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق بھارت نے پونگ ڈیم سے 1لاکھ 41ہزار کیوسک اور بھاکرا ڈیم سے 83ہزار703کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا ہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں

سانحہ میمن گوٹھ: حافظ نعیم کی جاں بحق بچے کے والد سے ملاقات، کارروائی کا مطالبہ

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے امیر ضلع ایئر پورٹ توفیق الدین صدیقی،ماڈل کالونی ٹاؤن کے چیئرمین ظفراحمد خان کے ہمراہ جاموٹ محلہ،میمن گوٹھ، ملیر میں 14اگست کو جشن آزادی ریلی دیکھتے ہوئے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے معصوم نعمان ابڑو کے والد رحمت اللہ ابڑو سے ان مزید پڑھیں