لاہور:ہائیکورٹ نے حسان خان نیازی کو اٹھارہ اگست کومتعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ میں حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کی بیٹے کی بازیابی کے لیے درخواست پرسماعت ہوئی۔عدالت نے حسان نیازی پولیس تحویل میں ہے تو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس سلطان تنویرنےحفیظ اللہ نیازی مزید پڑھیں
زمرہ:
گاڑیوں کے اسپیئرپارٹس کی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد:گاڑیوں کے اسپیئرپارٹس کی برآمدات میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 40.3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2022 کے مقابلے میں جون 2023 کے دوران گاڑیوں کے اسپیئرپارٹس کی برآمدات میں 40.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
پی آئی اے کے تمام بکنگ آفسز احتجاجاً بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے تمام بکنگ آفسز 17 اگست کو احتجاجاً بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری جنرل سی بی اے لاہور رانا کاشف کے مطابق پی آئی اے کے ملک بھر کے بکنگ آفسز احتجاجاً دو گھنٹے کے لیے بند ہوں گے۔ رانا کاشف نے کہا کہ بکنگ آفسز سہ پہر مزید پڑھیں
گلاتا سرائے نے چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
گلاتا سرائے نے یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے میچ میں 3۔0 سے شکست سے دو چار کرنے والے سلووینیئن کلب اولمپیا لبلیانا کو دوسرے میچ میں ایک۔ صفر سے شکست دیتے ہوئے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گلاتا سرائے کی طرف سے میچ کا مزید پڑھیں
ترکیہ سے گھنوگوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ترکیہ سےاس سال جنوری سے جولائی کے عرصے میں سمندری گھونگوں کی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ 9 ملین 765 ہزار 9 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین احمد حمدی گردووان نے کہا کہ 7 ماہ میں ترکیہ سے 935 ٹن سمندری گھونگے مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی: پولیس نے پی ٹی آئی کے 268 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا
لاہور:صوبائی دار الحکومت میں 9 مئی کو جلا گھیرا اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر پولیس نے پی ٹی آئی کے 268 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو تفتیش کے لیے بار بار بلوایا گیا لیکن پیش نہیں ہوئے، پی ٹی آئی کے 22 رہنماں کو بھی اشتہاری قرار دے مزید پڑھیں
پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پرصحافتی تنظیموں کا صدر مملکت سے اظہارِتشکر
اسلام آباد: صحافتی تنظیموں کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علویٰ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، کونسل آف پاکستان نیوز پیر ایڈیٹرز(سی پی این ای)، پاکستان مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف الزامات پر امریکی عوام منقسم: عوامی جائزہ
ویب ٹیسک — امریکی عوام سابق صدر ڈونلڈٹرمپ پر حال ہی میں لگائے گئے مجرمانہ الزامات کے بارے میں منقسم دکھائی دیتی ہے ۔ تاہم پچاس فیصد لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کی سال 2020 کے صدارتی الیکشن کے دوران ریاست جارجیا میں ووٹوں کی گنتی میں مداخلت کرنا غیر قانونی تھا۔ ایک تازہ مزید پڑھیں
افغانستان کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی وجوہات کیا ہیں؟
ویب ڈیسک ۔ امریکہ نے افغانستان پر طالبان کنٹرول کے دو سال بعد ایسے قوانین میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے جو کمرشل ایئر لائنز کو ملک کی فضا ئی حدود میں ایسے راستوں پر پرواز کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں جو مشرق اور مغرب کے سفر کے لیےدورانیے اور ایندھن کی کھپت مزید پڑھیں
فرانس میں دنیا کی پہلی فرنچ فرائز چیمپئن شپ منعقد ہو رہی ہے
فرانس میں دنیا کی پہلی فرنچ فرائز یعنی آلو تلنے کی چیمپئن شپ منعقد ہو رہی ہے۔ فرانس ٹیلی ویژن چینل BFMTV کے مطابق انگلش چینل کے ساتھ سرحدی شہر پاس۔ڈے۔کلائس 7 اکتوبر کو دنیا کی پہلی فرنچ فرائز چیمپئن شپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ چیمپئن شپ آراس گرینڈ پلیس فیسٹیول ایریا میں منعقد ہو مزید پڑھیں