باربی کا کردار نبھانے والی اداکارہ کا فلم سے 5 کروڑ ڈالرز کمانے کا امکان

نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ اور پروڈیوسر مارگوٹ روبی کا اپنی بلاک بسٹر فلم ’باربی‘ سے 5 کروڑ ڈالرز کمانے کا امکان ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’باربی‘ کے دنیا بھر میں خوب چرچے ہورہے ہیں اور یہ فلم دنیا بھر سے ایک ارب ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا گانا ’میرے ہو جاؤ‘ ریلیز کر دیا گیا

کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ’میرے ہو جاؤ‘ ریلیز کر دیا گیا۔ راحت فتح علی خان کی میوزک ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی اداکار کرن واہی نے ایک ساتھ پرفارم کیا ہے۔ کنزیٰ ہاشمی اور کرن واہی کی جوڑی کے پاکستان سمیت سرحد پار بھی خوب چرچے مزید پڑھیں

بآئیڈن ہوائی جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے علاقے کا ہنگامی دورہ کریں گے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ ان کے ملک کے 100 سال سے زائد عرصے میں جنگل کی سب سے مہلک آگ ہے اور کہا کہ وہ جلد از جلد ریاست کا دورہ کریں گے۔ ملواکی، وسکونسن میں خطاب کرتے ہوئے، بائیڈن نے کہا کہ ہوائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو مزید پڑھیں

ناروے کے دریائے لاگن پر ریلوے پل شدید بارش کے باعث مسمار

ناروے کے دریائے لاگن پر ریلوے پل شدید بارش کے باعث مسمار ہوگیا ہے۔ ناروے میں ریلوے کے انفرا سٹریکشر کے امور کے انچارج BaneNOR کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے لاگن پر سٹیل کا ریلوے پل شدید بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں  مسمار ہوگیا ہے۔ 1957 مزید پڑھیں

سندھ کے صحرا میں کوئی پھول کھلے۔۔ ۔قرة العین حیدر اور سندھی ادب

نیویارک —  یہ جنوری 1991 کے دن ہیں۔ قرول باغ دہلی میں قرةالعین حیدر کے فلیٹ کے دروازے پر دستک ہوتی ہے۔ پانچ سات منٹ بعد فلیٹ کا دروازہ آدھا کھلتا ہے اور وہ خود دروازے پر ہوتی ہیں۔ کہتی ہیں ” فرمائیے!” ” فرمانا کیا، آپ کے پڑھنے والے ہیں، سندھ سے آئے ہیں۔” مزید پڑھیں

سندھ میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل: سابق وزرا قریبی رفقا کے نام شامل کرانے کیلئے متحرک

کراچی:سندھ میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل کے موقع پر سابق اہم وزرا اپنے قریبی رفقا کے نام شامل کرانے کیلئے متحرک ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے نگران سیٹ اپ میں کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیات کے نام زیر غور ہیں، ثقافت، بلدیات اور ایجوکیشن کی وزارتیں شہری سندھ کے حلقوں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی

 اسلام آباد: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں۔ اسی طرح وزارت توانائی کیلیے محمد مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے مزید پڑھیں