صدر میں جیولر سے 2 کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار

  کراچی: رینجرز اورپولیس نے صدر میں جیولر سے 2 کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم برآمد کرلی۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین پستول، لوٹی گئی رقم ایک کروڑ بانوے لاکھ روپے، 2 موٹر سائیکلیں اور 12 موبائل فون برآمد کرلیے گئے۔ ملزمان شہر بھر میں جیولری شاپس اور مزید پڑھیں

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

باکو / اسلام آباد: آذربائیجان کی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں بیس ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق باکو سے اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور اور کراچی کے مزید پڑھیں

نیدرلینڈ کی معیشت کساد بازاری کا شکار

نیدلینڈ سال کی پہلی سہ ماہی کے بعد، ڈچ معیشت دوسری سہ ماہی میں سکڑ گئی اور کساد بازاری میں داخل  ہوگئی ہے۔ نیدرلینڈ کے شماریاتی ادارے (سی بی ایس) نے 2023 کی دوسری سہ ماہی کے لیے شرح نمو کے حوالے سے اہم اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، مزید پڑھیں

جاپان، شدید بارش اور تیز آندھی سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 49 ہو گئی

جاپان کے وسطی اور مغربی علاقوں کو متاثر کرنے والے طوفان لان کے باعث ہونے والی شدید بارش اور تیز آندھی سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 49 ہو گئی۔ طوفان جاپان کے وسطی اور مغربی علاقوں  میں شدید بارشیں لایا ہے تو  خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے ہوائی اور ریل خدمات میں  خلل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آ باد : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سائفر معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی ہی تفتیش کرے گی۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کانگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ دیا۔ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی قبل ازوقت تحلیل پر آئین 90 روز میں انتخابات کا کہتا ہے،آپ سے پرزور مطالبہ ہے کہ انتخابات کا بروقت انعقاد یقینی بنائیں۔ خیال مزید پڑھیں

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024میں ہونگے، راجہ ریاض

اسلام آباد:سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے، 15فروری سے دو مزید پڑھیں

اداکاری کے بعد دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی انٹری دے دی

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں اُتر آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خوبرو بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے نئی میوزک ویڈیو میں بطور ہدایتکارہ ڈیبیو دے دیا۔ ’کیوں کروں فکر‘ نامی اس گانے میں دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ پرفارم بھی کیا ہے۔ اس گانے کو مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

 لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، مزید پڑھیں

سجل علی، جگن کاظم اور عدنان صدیقی کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور: حکومت نے پاکستان سمیت بین الااقوامی سطح پر فن، تعلیم، ثقافت، صحافت سمیت دیگر شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والے 696 شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان شوبز مشہور اداکارہ سجل علی، اداکارہ و میزبان جگن کاظم، عدنان صدیقی، واسع چوہدری، سرمد کھوسٹ اور اداکار عجب گل کو بھی ستارہ مزید پڑھیں