نئی دہلی:بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف ریاست ہما چل پردیش میں ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو گئی اور 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ہماچل مزید پڑھیں
زمرہ:
ایف 16 طیارے یوکرین کو نہ مل سکے
کیف:روس کے خلاف جنگ کے پلڑے کا رخ موڑنے کے لیے یوکرین نے اس سے بہت زیادہ امیدیں باندھ رکھی تھیں۔ یوکرینی فضائیہ کے ترجمان یوری احنات نے مقامی ٹیلی ویژن کوبتایا کہ ملک آنے والے موسم خزاں یا موسم سرما میں امریکی ساختہ F-16لڑاکا طیارے استعمال نہیں کر سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف نے رہائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے رہائی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کے وکلا نے مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی جس میں مقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر مزید پڑھیں
کیا اداکارہ ماہرہ خان شادی کرنے والی ہیں؟
کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ آئندہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مختلف پیجز پر گردش مزید پڑھیں
اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کر گئیں
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار بلال اشرف کی والدہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ سوشل میڈیا پر ہدایتکار احتشام الدین نے بلال اشرف کی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ بلال اشرف کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے ان کی والدہ مزید پڑھیں
دورانِ پرواز بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے والا سابق پاکستانی ماڈل گرفتار
آسٹریلیا: سڈنی سے کوالا لمپور جانے والی بین الاقوامی پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف کو گرفتار کر لیا گیا۔ محمد عارف نے پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلا کر جہاز کو واپس سڈنی ائیرپورٹ لوٹنے پر مجبور کیا اور مسافروں اور پرواز کے عملے کو ہراساں کیا۔ مزید پڑھیں
ڈان 3 میں رنویر کے ساتھ کونسی اداکارہ مرکزی کردار نبھائیں گی؟
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور سیریز کی آنے والی فلم ’ڈان 3‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون ہوں گی فرحان اختر نے انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز فرحان اختر نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈان 3 کی لیڈ ایکٹریس سے متعلق انکشاف کیا مزید پڑھیں
یہ جناح کا پاکستان نہیں! جڑانوالہ واقعے پر فن کاروں کا اظہار مذمت
لاہور: پاکستان شوبز کے فنکاروں کی جانب سے جڑانوالہ واقعے پر شدید مذمت کا اظہار کیا جارہا ہے، فنکاروں کا مطالبہ ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے جڑانوالہ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں شرم آنی چاہیے۔ گلوکار اور سماجی مزید پڑھیں
نائجر کی سرحد پر دہشت گردانہ حملے میں 17 افراد کی ہلاکت پرECOWAS کی مذمت
مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ECOWAS) نے مالی کے ساتھ نائجر کی سرحد پر دہشت گردانہ حملے جس میں 17 فوجی مارے گئے ہیں کی مذمت کی ہے۔ ECOWAS کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے نائجر میں مسلح گروپوں کے ہاتھوں 17 فوجی مارے جانے پر انہیں دکھ پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں
نائجر کی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں:پینٹاگون
امریکی امور دفاع پینٹاگون کی نائب ترجمان صابرینہ سنگھ نے کہا ہے کہ نائیجر امریکہ کا ایک اتحادی ملک ہے جہاں ہم نے کروڑوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے جسے فوجی مداخلت کے ذریعے ختم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ نائب ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ نائجر کی صورتحال پر ہم مزید پڑھیں