بھارت: شدید بارشوں اور تودے گرنے سے 81 افراد ہلاک

نئی دہلی۔ بھارتی ریاستوں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل بارش اور تودے گرنے سے کم از کم 81 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مختلف مقامات پر ملبوں سے لاشوں کو نکالنے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا کام جاری ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں 10 ہزار مزید پڑھیں

ترکیہ: سال کی دوسری تہائی میں بیروزگاری کی شرح میں 0،3 پوائنٹ کمی

ترکیہ میں رواں سال کی دوسری تہائی میں بمقابلہ پہلی تہائی کے بیروزگاری کی شرح 0،3 فیصد کمی کے ساتھ 9،7 فیصد رہ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات نے سال کی  دوسری تہائی میں ‘ فی کنبہ صاحبِ روزگار فردی قوّت تحقیقی سروے’ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کی رُو سے ملک مزید پڑھیں

بھارت میں 2 دن کے دوران 2 پائلٹس کی پراسرار ہلاکت

نئی دہلی: بھارت میں 2 دن کے دوران مختلف واقعات میں 2 پائلٹس کی پراسرار ہلاکت ہوئی ہے، جس پر متعلقہ محکموں نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک واقعے میں بھارتی پائلٹ ہوائی اڈے پر جب کہ دوسرے واقعے میں ایک پائلٹ پرواز کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،  جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر لاہور سمیت پورے صوبے میں 18اگست کو جمعتہ المبارک کے روز بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ محمد جاوید قصوری مزید پڑھیں

نواز شریف مفرور ہیں، واپسی پر جیل جانا پڑے گا، اعتزاز احسن

اسلا م آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کیساتھ قانون اور آئین کے تحت سلوک ہونا ہے تووہ یہ نہ بھولیں کہ وہ ایک 7سالہ سزا یافتہ مفرور مجرم ہیں۔   اعتراز احسن نے کہا کہ اگر کوئی مجرم مفرور ہو جائے تو پھرقانون کے مطابق مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے بالی وڈ کے لیجنڈری خانز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں خانز کا نام ہی باکس آفس پر کامیابی کا راز سمجھا جاتا ہے لیکن اب ایک نئے اسٹار نے امریکی باکس آفس پر شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کو اپنی کامیابیوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔  بھارتی سپر اسٹار رنویر سنگھ کی امریکی باکس آفس پر پانچ فلمیں ریلیز مزید پڑھیں

سام اصغری کا شادی کے 14 ماہ بعد برٹنی اسپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ

کیلی فورنیا: نامور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر اور ان کے شوہر سام اصغری کے درمیان 14 ماہ بعد علیحدگی ہوگئی۔  امریکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ اصغری نے 41 سالہ گلوکارہ کی ذہنی صحت کے حوالے سے ان کی بہت مدد کی اور دونوں کی ملاقات 2016 میں ایک میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں

300 کروڑ کے ساتھ ’جوان‘ شاہ رخ خان کی مہنگی ترین فلم بن گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرل ایکشن فلم ’جوان‘ کی ریلیز قریب آرہی ہے اور مداحوں کا جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے۔  جولائی میں فلم کے مختصر ٹیزر کی ریلیز کے بعد فلمی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ کنگ خان کی نئی فلم بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں