معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف کے احکامات کے مطابق تشکیل دی جا رہی ہیں، امیر العظیم

لاہور: سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہاہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ نگران حکومت نے آتے ہی پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کے ظالمانہ اور عوام دشمن اقدامات کی توثیق کر دی۔ ملک کی معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف کے احکامات کے مطابق تشکیل دی مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ: دینی تعلیمات سے دوری ایسے واقعات کا بنیادی سبب ہے، انیق احمد

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ دین اسلام میں سانحہ جڑانوالہ جیسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں ہے، تمام مذاہب کے ماننے والوں کے لئے وزارت کے دروازے کھلے ہیں ، اسلام امن کا مذہب ہے، دینی تعلیمات سے دوری اور کم علمی ایسے واقعات کا بنیادی سبب مزید پڑھیں

سہ فریقی سیکیورٹی تعاون کا مقصد خطے میں امن اور استحکام میں اضافہ ہے، امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا کا مشترکہ اعلامیہ

واشنگٹن —  امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان سیکیورٹی اور اقتصادی تعلقات کےفروغ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کیمپ ڈیوڈ میں سہ فریقی سربراہ کانفرنس میں طے پانے والے معاہدوں کو’کیمپ ڈیوڈ پرنسپلز’ کا نام دیا گیا۔ کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس کے بعد تینوں ممالک کے سربراہوں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ: حکومت کی مذمت نہیں عملی کارروائی ہونی چاہیے، عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سانحہ جڑانوالہ واقعے میں ملوث شرپسنداسلام وپاکستان کو بدنام کر رہے ہیں، ا ن شرپسندوں کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا حکومت واداروں کی جانب سے صرف مذمت نہیں عملی کاروائی اورقانون کے مطابق عبرت ناک سزاہونی چاہیے۔ عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ  مسیحی افراد،عبادت مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں ہونے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک  ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور: مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے اگر کوئی شخص شعائر اسلام کی مخالفت اور مقدسات کی توہین کرے تو اسے لازماً قانون کے تحت سزا ملنی چاہیے۔ جس کا اختیار قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ کے پاس ہے۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اسلام میں کوئی گنجایش ہے مزید پڑھیں

اریجیت سنگھ نے مقبولیت میں ٹیلر سوئفٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے میوزک پلیٹ فارم اسپاٹیفائی میں فالوونگ کے لحاظ سے امریکہ کی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔  انڈین پلے بیک سنگر میوزک پلیٹ فارم پر تیسری سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی شخصیت بن گئے، پہلے نمبر پر ایریانا گراندے اور دوسرے پر ایڈ مزید پڑھیں

نامور گلوکار میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے قتل

ریو ڈی جنیرو: برازیلین گلوکار سرگینو پوریدو کو میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ گلوکار کنسرٹ کے دوران ایک جوڑے کے درمیان لڑائی کو روکنے کی کوشش میں فائرنگ کا نشانہ بنے۔ گلوکار کو سر پر گولی لگی اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں

سنی دیول کی فلم ’غدر2‘ چلانے والے سینما پر بموں سے حملہ

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک سینما ہال پر بموں سے حملہ کیا گیا ہے اور اس میں سنی دیول کی بلاک بسٹر ’غدر2‘ کی اسکریننگ جاری تھی۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق شر پسندوں نے سینما ہال کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور دو کم شدت کے بم بھی پھینکے جس سے کوئی مزید پڑھیں

امیشا پٹیل کی پرتعیش طرز زندگی سے مداح حیران

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کی ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین سینما میں واپسی ہوئی ہے اور اس سے قبل وہ تقریباً انڈسٹری سے غائب تھیں لیکن اس کے باوجود ان کے پرتعیش طرز زندگی نے مداحوں کو حیران کیا ہوا ہے۔  اداکارہ اکثر سوشل گیدرنگ میں مہنگے ترین لگژری ہینڈ بیگز کے ساتھ نظر آتی مزید پڑھیں