روس کی طرف سے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے ڈرون طیاروں کے ذریعے دارالحکومت ماسکو اور ماسکو کی تنصیبات پر حملے کی کوشش کی  ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کیف انتظامیہ نے ڈرون طیارے کی مدد سے ماسکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے کے قریب  ماسکو اور ماسکو مزید پڑھیں

علی وزیر اور ایمان مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کی وضاحت

 اسلام آباد: وفاقی پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا ہے، دونوں ملزمان پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی، پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جاری کردہ خبر کو ہی درست تسلیم کیا جائے۔ ترجمان مزید پڑھیں

اعظم خان کا سائفر معاملے میں 161 کا بیان ریکارڈ

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا سائفر معاملے میں 161 کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے توشہ خانہ کیس کے بعد سائفر معاملے میں حقائق کھول کر رکھ دیے، اعظم خان کا بیان بدھ کے روز ریکارڈ کیا گیا۔ اعظم خان مزید پڑھیں

رہائی پانے والے ملزمان کی دوسرے مقدمے میں گرفتاری کیلیے عدالت سے اجازت لازمی قرار

پشاور ہائیکورٹ نے ضمانت سے بعد رہا ہونے والے ملزمان کی دوسرے مقدمے میں گرفتاری کیلیے عدالت سے اجازت لازمی قرار دے دی۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک ہی ایف  آئی آر میں عبوری ضمانت پانے والے ملزم  کو دوسری ایف آئی آر میں  گرفتار کرنے کے  لیے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مزدوروں کی گاڑی میں دھماکے سے11 محنت کش جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، جس کے نتیجے میں 11 مزدور جاں بحق ہوئے جبکہ تین افراد لاپتہ اور دو شدید مزید پڑھیں

بھارت: 76 برس میں ہزاروں مساجد اور چرچ ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بنے، رپورٹ

واشنگٹن: امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 76 برس کے دوران ہزاروں مساجد اور چرچ ہندو انتہا پسندی کا نشانہ بنے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے کی رپورٹ میں بھارت کی ہندوانہ دہشت گردی سے پردہ اٹھاتے ہوئے مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکا، چین، یورپی یونین کیساتھ تعلقات مزید مضبوط کرینگے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ  جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ ہم امریکا، چین اور یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں علاقائی اور دوسرے اہم بڑے ممالک کے ساتھ معاشی تعلقات میں بہتری پر توجہ مرکوز کرتے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ٹرولنگ، مداح دفاع کے لیے میدان میں آگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار کو نئی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے فینز اور مخالفین آمنے سامنے آگئے جس کی وجہ شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو ہے۔ وائرل ویڈیو میں شاہ رخ مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان کیساتھ فلموں کی آفرٹھکرانے پرافسوس نہیں، امیشا پٹیل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ سپراسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں کی آفر ٹھکرانے پر افسوس نہیں۔ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘ ، سلمان کی ’تیرے نام‘ اور سنجے دت کی بلاک بسٹر مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز کا شاہ رخ خان پر بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کرنے کا الزام

 ممبئی: بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ شاہ رخ خان صرف باکس آفس پر کامیابی کیلئے فلم بنارہے ہیں اس میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں مزید پڑھیں