کراچی:میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نگر ان حکومت میں بھی ہمارے کام جاری رہیں گے۔ میئرکراچی مرتضی وہاب نے گلستان جوہر میں تعمیر کیے جانے والے انڈر بائی پاس کا افتتاح کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم اپنے وعدے پورے کررہے ہیں، یہ انڈر بائی پاس مزید پڑھیں
زمرہ:
نکاح کی رات ہی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں، کرن اشفاق
کراچی: ماڈل کرن اشفاق حسین ڈار اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ نکاح کی رات انکی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروا دی گئیں تھیں۔ کرن اشفاق حسین ڈار نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی مزید پڑھیں
راکھی نے مجھے جال میں پھنسایا ہے، سابق شوہر عادل خان
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کا کہنا ہے کہ وہ راکھی سے جڑے تمام سوالات سے جلد پردہ اُٹھائیں گے۔ حال ہی میں عادل خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوا کہا کہ وہ راکھی کی طرح چلتے پھرتے میڈیا کو باتیں نہیں بتائیں گے بلکہ باقاعدہ طور پر مزید پڑھیں
سلمان خان کے نئے انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے، برسوں بعد سر منڈوا لیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے برسوں بعد نیا روپ اپنا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ رات ممبئی میں نئے انداز میں دیکھا گیا اداکار نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور جینس زیب تن کر رکھی ہے جبکہ انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا ہے۔ ٹائیگر اسٹار کو مزید پڑھیں
پاکستانی اداکاراؤں کی بھارتی اداکار سنیل شیٹھی اور نرگس فخری سے ملاقات
لاس اینجلس: پاکستان شوبز کی حسیناؤں صنم بلوچ، اشنا شاہ، شائستہ لودھی اور بالی ووڈ کے اسٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں امریکہ میں پاکستان شوبز کی اداکاراؤں اور بالی ووڈ کے اداکاروں کی ایک میچ کے دوران ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی ٹی وی اسکرین پر واپسی کب ہوگی؟
کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان جلد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے ان کے کام اور زندگی سے متعلق سوالات کئے۔ ماہرہ کے ایک مداح نے ان سے محبت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
سربیا ترکیہ سے بہترین تعلقات استوار کرنے کا خواہاں ہے، صدر سربیا
=]sƑ,E[KWv.r1$XXVLY.QK*͓LS#ӹt/.*W%uugvbgzzz{cϾO_^͜Tj1p_J1p)3SUmc^ynv)TVU^1xJZjHd{nmTlӴifX?f=3t{^ۻ^e'{Y{k ElۻYRB{cYMI{pHf%[ܻҾڟ7 ;
غداری کیس :ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی مزید پڑھیں
رانی پور کیس : شبہ ہے کہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، میڈیکل رپورٹ
سکھر: سندھ کے قصبہ رانی پور میں ایک بااثر پیر کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ کا پوسٹ مارٹم کرانے کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بچی کو “شدید تشدد” کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ خیرپور ضلع کے رانی پور ٹاؤن مزید پڑھیں
انتخابات کے حوالے سے نگراں وزیر اطلاعات کا گورنر سندھ کو فون
اسلام آباد:نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے انتخابات کے حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن اور صوبوں سے مکمل تعاون کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق اپنی ذمے داریاں انجام دیں گے، کسی مزید پڑھیں