اسلام آباد: سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا خصوصی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی دارالحکومت میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی ہے، جس میں پہلا کیس شاہ محمود قریشی کا مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان دو دہائیوں سے سرحد پار دہشتگردی کا شکار رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان پچھلی دو دہائیوں سے سرحد پار دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور خراج عقیدت کے عالمی دن کے حوالے سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس دن کے موقع پر پاکستان دہشت گردی کے واقعات مزید پڑھیں
سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معیشت، سرمایہ کاری اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ صدر مملکت سے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے مزید پڑھیں
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ
فلوریڈا: نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز کے سائیڈ مقابلے تک محدود کر دیا گیا تھا،میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں مزید پڑھیں
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید، 3 خواتین زخمی
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کرکے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں گاؤں اولی ضلع کوٹلی کے رہائشی 60 سالہ غیاث نامی بزرگ شہری شہید مزید پڑھیں
سانحہ جڑانوالہ، تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کردیا
لاہور: سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقاتی ٹیم کے دو ممبران نے وقوعہ کا دورہ کیا اور مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے دو ممبران ڈی آئی جی عبد الغفار قیصرانی اور فیصل علی راجہ نے جڑانوالہ میں جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق تحیقیاتی ٹیم کل دوبارہ جڑانوالہ کا دورہ مزید پڑھیں
ہیلری طوفان امریکہ ریاست کیلیفورنیا سے آ ٹکرایا
=]sq? 7d~HHK.{H1%IJY[yQؠ`R4S^TSJOJ5!=_w lPtt?uS3?~{5s8fjUBiS8JjǟR33’LqOee]u3oLdd8KfXٶssstv+elEF{w;We`퍝^9Jݲc=ö”q,Y/o1vUu-iQztM^L}4ypE1# }”tWRXQ*[r?g۠S s
ہم نائجر میں کسی پر امن حل کے لیے دفتر خارجہ کی وساطت سے کام کر رہے ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے زور دے کر کہا ہے فوجی مداخلت ہونے والے نائجر میں تاحال کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔ "ہم فی الحال اس بات پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں کہ ہم یہاں اپنی وزارت خارجہ کے ساتھ اپنا کلیدی کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں۔” صدر ایردوان نے ہنگری ریاست مزید پڑھیں
امریکہ:جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی ، ایک شخص ہلاک
واشنگٹن:امریکی ریاست نیوجرسی میں جنگلات کی آگ 200سے زائد ایکڑ تک پھیل گئی، واشنگٹن میں جنگل کی آگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق نیوجرسی میں آگ کی مڈن کائونٹی کے وارٹن سٹیٹ فاریسٹ میں لگی ہوئی ہے مزید پڑھیں
ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے،چیف جسٹس
اسلام آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں مقررہ حد سے زیادہ قرض لینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ آئینی درخواست 2020میں دائرکی تھی، حکومتوں نے حد سے مزید پڑھیں