یورپی اوریئنٹ ریلی کا آغاز ہو گیا

 دنیا کی اہم ترین ریلیوں میں  شمار  یورپ اوریئنٹ مشرقی و مغربی دوستانہ ریلی کے سلسلے میں شاہراہ ریشم ریلی  کا آغاز ہو گیا ہے۔  اس ریلی میں چھ یورپی ممالک سے چالیس کے قریب ڈرائیور  انیس اگست کو  ترکیہ کے راستے جرمنی ،آسٹریا اور اٹلی سے  گزرتے ہوئے  بیس اگست کو ہنگری پہنچے ۔ مزید پڑھیں

جاپان کا تابکاری والا پانی سمندر میں بہانے کا فیصلہ

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے نیوکلیئر پلانٹ کا تابکاری والا پانی سمندر میں بہانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔  جاپانی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ممکنہ طور پر وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد کیا گیا۔  جاپان کا فوکو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سونامی سے تباہ ہوا تھا، گزشتہ ہفتے سہ ملکی اجلاس میں تابکار مزید پڑھیں

نگران حکومت پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نگران حکومت پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے،مقتدرقوتوں ،سابقہ حکمرانوں کی لوٹ مار نے حالات خراب ،مہنگائی ،غربت ،بے روزگاری، بدعنوانی میں اضافہ کردیا۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ نگرانوں کی نگرانی کرنے والوں کے ارادے ،اقدامات ملک وقوم کے مفاد میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے لئے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومت الیکشنز پر کسی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کریں گی، نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی آگاہی سے دو طرفہ یا کثیر الفریقی معاہدہ یا فیصلے کے تحت اقدامات کر سکیں گی۔ نگران حکومتیں مزید پڑھیں

سنی دیول کا گھر نیلامی سے بچ گیا، بینک کا نوٹس واپس

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کے سر سے مشکل ٹل گئی اور قرضہ نہ واپس کرنے پر بینک نے ان کے گھر کو نیلام کرنے کا ٹینڈر نوٹس واپس لے لیا ہے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بینک کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کچھ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔  ’اوہ مائے گاڈ2‘ کے نئے سنگ میل کے ساتھ اکشے کمار اور سلمان خان کا ریکارڈ برابر ہوگیا ہے اور دونوں کی 16 فلمیں سو کروڑ کا بزنس کرچکی ہیں۔ اجے دیوگن کی 13، شاہ رخ خان کی 8، مزید پڑھیں

سلمان خان نے اپنا ہیئر اسٹائل ’فوجی کٹ‘ کیوں کروایا؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان کے خان کے نئے ’فوجی کٹ‘ ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کا نیا ہیئر اسٹائل ان کی نئی ایکشن فلم کیلئے ہے جو وہ کرن جوہر کے ساتھ بنائیں گے۔ نئی فلم مزید پڑھیں

گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا

 دبئی: پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر ساحر علی بگا کو دبئی کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا اور گولڈن ویزا دینے پرمتحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں دبئی حکام انہیں مزید پڑھیں

صومالیہ نے ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی لگادی

صومالی حکومت نے ٹک ٹاک، ٹیلی گرام، اور شرط لگانے والی ایک کمپنی ون ایکس بیٹ کو یہ دلیل دیتے ہوئے معطل کر دیا ہے کہ انہیں   دہشت گرد اور بے حیائی کو فروغ دینے والے گروہ استعمال کرتے ہیں۔ وزارتِ مواصلات و ٹیکنالوجی نے  آج سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کو یہ ایپس بلاک مزید پڑھیں