اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤں پر پابندی کا فیصلہ

 لاہور: اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤ پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کی ہدایت پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈانسرز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ڈانسرز مزید پڑھیں

جاپان: ریڈیو ایکٹیو پانی کی نکاسی 24 اگست سے شروع ہو جائے گی

جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے کہا ہے کہ 24 اگست سے فوکوشیما ڈائچی جوہری پاور پلانٹ کا ریڈیو ایکٹیو پانی سمندر میں چھوڑنا شروع کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم کیشیدہ نے دارالحکومت ٹوکیو میں کابینہ اجلاس کے بعد موضوع سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ "فوکو شیما مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد: کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں بدھ سے پانچ روز تک مزید مون سون طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔  پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کو پیشگی انتظامات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 23اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔  پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

پاک افغان سریز : پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہو سکتی ہے؟

ہمبنٹوٹا: افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ،آج مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں میدان میں اتارا جائے گا۔  ذرائع کے مطابق ٹیم انتظامیہ نے تین میچوں کی سیریز میں تمام کھلاڑیوں کو موقع فراہم کرنے کے لیے روٹیشن پالیسی مزید پڑھیں

ہنگری اور ترکیہ کے تعلقات مزید تقویت پائیں گے: زی یارتو

 ہنگری کے وزیر خارجہ  پیٹر زی یارتو نے  کہا ہے کہ  صدر ایردوان کے دورے سے دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت حاصل ہوگی ۔ ہنگری کے سرکاری ریڈیو چینل کوسوتھ کے مطابق،  زی یارتو نے  صدر ایردوان کے دوہر ہنگری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اعلی سطحی اسٹریٹیجک کونسل کے تحت  صدر ایردوان  مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی سعودی عرب حج و عمرہ کے وزیر سے ملاقات

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے رواں حج سیزن کے دوران پاکستانی عازمین کیلئے بہترین انتظامات کرنے پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستانی حج اور عمرہ زائرین سے خصوصی سلوک جاری رکھے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

جسٹس (ر) مقبول باقر کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ تقرری کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

  کراچی: نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تقرری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں درخواستگزار کے وکیل ابراہیم ابڑو نے درخواست میں موقف اپنایا کہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 4 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ آف پاکستان سے ریٹائرڈ ہوئے۔آئین کے آرٹیکل 207 کے تحت مزید پڑھیں

کاہنہ میں اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین، مغوی خود ڈرامے میں ملوث نکلا

 لاہور: کاہنہ میں اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین ہوگیا، مغوی خود ہی اغوا کار نکلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے تھانہ کاہنہ میں اصغر علی ولد رحمت علی نے شکایت درج کرائی تھی کہ اسکے بھائی 35 سالہ اللہ دتہ ولد رحمت علی کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ہے جس پر ایس پی ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں

بھارت میں جی 20 پر تنقیدی کانفرنس روکنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  ایک ایسے وقت میں جب کہ نئی دہلی میں بھارت کی صدارت میں دنیا کی 20 سب سے بڑی معیشتوں کا سربراہی اجلاس ہونے جا رہا ہے، پولیس نے ایک ایسی کانفرنس میں مداخلت کر کے اسے روکنے کی کوشش کی جس میں ماہرین ان مسائل پر تنقیدی گفتگو کر رہے تھے، مزید پڑھیں