الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلیے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں سے حلقہ بندیوں، انتخابی فہرستوں سے متعلق امور، انتخابی شیڈول اور تاریخ سے متعلق الگ الگ مشاورت کی جائے گی۔ سیاسی جماعتوں سے الیکشن کمیشن کی ملاقاتیں آئندہ چند روزمیں ہی شروع مزید پڑھیں

خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، دہشتگردی کے سامنے سرنڈر نہیں کریں گے،وزیراعظم

  کراچی: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح پیغام دیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے اور دہشت گردی کیخلاف سرنڈر نہیں کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے تمام بچوں کو بحفاظت ریسکیو کیے جانے پر اظہار مسرت کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس امدادی مزید پڑھیں

مونس الٰہی کرپشن و منی لانڈرنگ میں ملوث، انکوائری رپورٹ منظرعام پر آگئی

 لاہور: نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں کی انکوائری کا معاملے میں مونس الٰہی کی نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ مزید پڑھیں

چین کے صوبے شانشی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک

شی آن:چین کے شمال مغربی صوبیشانشی کی یان چھوان کانٹی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ یان آن ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کے مطابق دھماکا پیر کی رات 8 بجکر 26 منٹ پر یان آن شہر میں یان چھوان کانٹی کے ہیجیایا گاں میں شن تائی کوئلے کی کان میں مزید پڑھیں

فرانس میں گزشتہ روز کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سےبھی تجاوز کر گیا

فرانس میں گزشتہ روز کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سےبھی تجاوز کر گیا، جو کہ  سال کا گرم ترین دن  ہے۔ موسمیاتی انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ روز ملک کے جنوب میں وادی رون میں درجہ حرارت 42.7 ڈگری سیلسیس تک ریکارڈ کیا گیا۔ جو کہ اس ملک میں رواں  سال مزید پڑھیں

بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2.07 پیسے  اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی۔ منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 35 ارب مزید پڑھیں

’بل کی منظوری میں آپ کا کوئی قصور نہیں، پارٹی کا دباؤ ہے‘: صدر مملکت کی سیکریٹری سے گفتگو

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق ٹویٹ سے قبل سیکریٹری وقار احمد سے کی گئی مبینہ گفتگو سامنے آگئی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری سے گفتگو میں کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ بل کی منظوری میں آپ مزید پڑھیں

مستونگ میں فورسز کے میس پر دستی بم حملہ

مستونگ: قومی شاہراہ پر نامعلوم دہشت گرد فورسز کے میس پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم دہشت گرد فورسز کے میس پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد دہشتگردوں اور فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی مزید پڑھیں