بریکس سربراہی اجلاس کا آغاز، زرعی تجارت بڑھانے پر غور

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس سربراہی  اجلاس 2023 کا آغاز گزشتہ روز ایک کاروباری فورم کے ساتھ ہوا ہے۔ برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے نمائندوں نے بلاک کے اندر زرعی تجارت کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی اوراقتصادی تعاون جیسے اہم امور پر روشنی ڈالی۔ نمائندوں مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں طغیانی،1 لاکھ سے زائد افراد منتقل

 پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مون سونبارشوں کے باعث ماثرہ علاقوں سے  ایک لاکھ سے  زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔  امدادی ٹیموں  کے مطابق، دریائے ستلج میں طغیانی   اااور دیگر نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے امدادی کاروائیوں کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ بالخصوص سیلاب مزید پڑھیں

شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

جنوبی وزیرستان: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کے قریب شیروانگی کا دورہ مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم نے پودا لگا کر ملک بھر میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک بھر میں مون سون شجرکاری مہم 2023 کا آغاز کردیا، نگران وزیراعظم نے مہم کا آغاز اسلام آباد میں پودا لگا کر کیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہو کر قومی جذبے سے کام کرنا ہوگا، موسمیاتی مزید پڑھیں

پرچی کے نعروں کے ڈر سے والدین کو اسٹیڈیم میں میچ نہیں دکھایا، امام الحق

اسلام آباد:قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ مجھے دکھ اس وقت ہوتا تھا جب لوگ فیملی کے ساتھ ڈنر پر یاکہیں بھی مجھے دیکھ کر پرچی کہتے تھے۔ ایک  ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی تنقید کا جواب نہیں دیتا لیکن مجھے اس وقت دکھ ہوتا مزید پڑھیں

انٹر ڈیپارٹمنٹ باکسنگ چیمپئن شپ 28 اگست سے کراچی میں شروع ہوگی

سلام آباد:پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹ باکسنگ چیمپئن شپ 28 اگست سے کراچی میں شروع ہو گی۔  پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاذ تنگ نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نو ٹیمیں حصہ لیں مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے تین روز بوندا باندی کی پیش گوئی

  کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اگلے تین روز بوندا باندی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی کا مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ پیش گوئی کے مطابق اگلے تین مزید پڑھیں

لاہور کے تھانے سے 5 سرکاری پستول چوری

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے تھانے سے 5 سرکاری پستول چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ کی پولیس کے مطابق تھانے میں رکھے پانچ امریکی کمپنی کے بریٹا پستول مال خانے سے چوری ہوگئے ہیں۔ اسلحہ چوری ہونے کا مقدمہ درج کر کے 13 پولیس افسران و اہلکاروں کو ایک آئی مزید پڑھیں

ترکیہ: انطالیہ کا ٹوئرازم سیزن ایک کروڑ 64 ہزار 782 سیاحوں کے ساتھ ٹاپ پر

ترکیہ کے ضلع انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد رواں سال یکم جنوری سے 22 اگست کے دوران گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ ایک کروڑ 64 ہزار 782 ہو گئی ہے۔ انطالیہ ضلعی محکمہ ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے 22 اگست کے مزید پڑھیں