ویٹیکن سٹی:کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مذاہب کا منافرت پراکسانے کے لیے استعمال بند کیا جائے۔ پوپ فرانسس نے مذاہب کے نام پر تشددکا شکارافراد کے دن پرخصوصی پیغام دیا کہ تشدد، انتہاپسندی اوراندھی جنونیت کیلیے مذہب کا استعمال بندکیا جائے، قتل، دہشتگردی، جبر اور جلاوطنی کے لیے بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، کوشش جاری ہے، امریکا
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امن بڑی بات ہے۔ وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے دونوں ممالک کے درمیان امن بڑی بات ہے۔ امریکی مشیر نے مزید پڑھیں
پاکستان کسی صورت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گا،وزیراعظم
کراچی:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح پیغام دیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے اور دہشت گردی کیخلاف سرنڈر نہیں کریں گے۔ گزشتہ روز وزیرستان میں ہمارے 10جوان شہید ہوئے، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم جنگ لڑ کر تھک گئے ہیں وہ اپنی غلط فہمی دور کر لیں،ہم اپنے شہدا کو نہیں مزید پڑھیں
شبانہ اعظمی کے نام پر کیا فراڈ ہورہا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے نام پر ہونے والے فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ بھارتی فلموں کی 72 سالہ اداکارہ شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ایکس‘ پر بیان میں کہا کہ ایک جعل ساز میرے دوستوں اور رشتے داروں سے رابطہ کرکے میرا نام استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خان
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا۔ ماہرہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی واقعہ ہوتا ہے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں۔ ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور کچھ نہیں ہوتا۔ جب ایک لڑکی سے زیادتی ہوئی، بدترین تشدد ہوا اس کے دانت مزید پڑھیں
’غدر‘ کی کامیابی پر امیشا پٹیل کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ کس نے دیا؟
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ فلم ’غدر‘ کی کامیابی کے بعد فلم میکر سنجے لیلی بھنسالی نے ریٹائر ہونے کو کہا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ 2001 کی سپر ہٹ فلم ’ غدر‘ کی کامیابی کے بعد فلم میکر سنجے لیلی بھنسالی نے فلم دیکھنے مزید پڑھیں
شمی کپور کے بیٹے 67 سال کی عمر میں گریجویٹ بن گئے
ممبئی: بالی ووڈ کے ماضی کے سپر اسٹار شمی کپور کے بیٹے نے 67 سال کی عمر میں گریجویشن کرلیا۔ بھارتی فلموں میں اپنے مخصوص اسٹائل اور ڈانس کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے آنجہانی شمی کپور کے بیٹے آدیتیہ راج کپور نے سوشل میڈیا پراپنی کامیابی کی خبر شئیر کی۔آدیتیہ راج کپور کا کہنا مزید پڑھیں
میکسیکو میں بس اور ٹریلر کے تصادم میں 16 پناہ گزین ہلاک
=ksqU0:`ă
چین: جاپان کا فیصلہ خود غرضی پر مبنی اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ہم ضروری تدابیر اختیار کریں گے
چین نے، 24 اگست سے فوکوشیماڈائچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آلودہ پانی کی سمندر میں نکاسی شروع کرنے کے فیصلے پر جاپان کے خلاف احتجاجی نوٹس جاری کیا ہے۔ چین وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق نائب وزیر خارجہ ‘سن وے ڈونگ’ نے بیجنگ میں جاپان کے سفیر’ تارومی ہیڈیو ‘ کو وزارت مزید پڑھیں
بشری بی بی کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات
اٹک:سابق خاتون اول بشری بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بشری بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد سابق خاتون اول بشری بی بی واپس روانہ ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے جمعرات کو ان کے وکلا مزید پڑھیں