کراچی: امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ و پروڈکشن کمپنی نیٹ فلیکس کی جانب سے پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز جلد پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلیکس جلد ہی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ریلیز کرے گا جس کے زریعے پاکستانی مواد کو عالمی سطح تک پہنچانے میں مدد ملے مزید پڑھیں
زمرہ:
عالیہ بھٹ یا کنگنا رناوت بہترین اداکارہ کا ایوارڈ کون حاصل کرے گا؟
دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ یا تھلائیوی کی اداکارہ کنگنا رناوت 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ کون حاصل کرے گا مداحوں میں بحث چھڑگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 69ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان جلد نیشنل میڈیا سینٹر، نئی دہلی میں جیوری کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا۔ سوشل مزید پڑھیں
پریگوزن کے طیارے کو گرانے میں پوتین کا ہاتھ ہو سکتا ہے: بائیڈن
=ru?
صدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سیاسی ہلچل پیدا کر دی، شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایکٹ اور آئین میں مقابلہ اور لڑائی شروع ہوگئی ہے، مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس:وکیل خواجہ حارث قانونی ٹیم سے علیحدہ ہو گئے
اسلام آباد:وکیل خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے علیحدگی اختیار کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر قانونی ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ خواجہ حارث کی جانب سے خود کو مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کارکن 6 سال بعد بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
کراچی: ایم کیو ایم کا کارکن 6 سال بعد بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا، عدالت عالیہ نے محمد جاوید خان کا شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو دوران سماعت ایم کیو ایم کا کارکن محمد جاوید 6 سال بعد بازیاب مزید پڑھیں
امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابات پر حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد: امریکی سفیر نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے انتخابات کے حوالے سے امریکی حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ترجمان امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں پاکستان کے آئین اور مزید پڑھیں
چندریان مشن کا مذاق اڑانے پر پرکاش راج مشکل میں پھنس گئے
ممبئی: بھارتی اداکار اور پروڈیوسر پرکاش راج کیخلاف چندریان 3 مشن کا مذاق اڑانے پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔ پرکاش راج نے چندریان 3 مشن کا ٹوئٹر پر مذاق اڑایا تھا اور انہوں نے ایک طنزیہ تصویر شیئر کی تھی جس میں بنیان اور لنگی میں بھارتی خلائی ادارے کے سربراہ سے مماثل کارٹون کو مزید پڑھیں
اپنی آنکھیں ایشوریا رائے جیسی کرنا چاہتے ہیں تو مچھلی کھائیں؛ بھارتی وزیر
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر برائے قبائلی امورجات وجے کمار گاوت نے نوجوانوں کو مچھلی کھانے کی ترغیب دینے کے لیے ایک انوکھا مشورہ دے ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر مودی سرکار کے ایک وزیر کے مضحکہ خیز بیان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں موصوف نے ماہی گیروں مزید پڑھیں
عادل نے میری نازیبا ویڈیوز 50، 50 لاکھ میں فروخت کیں، راکھی ساونت
ممبئی: بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے میری نازیبا ویڈیوز لاکھوں روپے میں فروخت کیں۔ میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ عادل خان نے مجھ پر شادی کے ایک مہینے بعد ہی تشدد شروع کردیا تھا۔ ہنی مون مزید پڑھیں