نامناسب رقص کرنے والی 18 ڈانسرز پر پنجاب بھر میں پابندی کا فیصلہ

 لاہور: اسٹیج ڈراموں میں فحش رقص کرنے والی 18 ڈانسرز کے پروگراموں پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ پنجاب نے پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈانسرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے جس میں مذکورہ رقاصاؤں کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ شوکاز نوٹس میں مزید پڑھیں

پریش راول نے اپنی تین متوقع فلموں کی تصدیق کردی

 ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار پریش راول نے اپنی تین متوقع فلموں کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سینئر اداکار نے کہا کہ ’’ویلکم ٹو جنگل (ویلکم تھری) کی شوٹنگ اکتوبر سے شروع ہورہی ہے۔ ہیرا پھیری تھری اگلے سال شروع ہوگی جبکہ آوارہ پاگل دیوانہ بھی آرہی ہے۔‘‘ پریش راول نے کہا مزید پڑھیں

یونان میں گزشتہ  5 روز سے  لگی آگ پر قابونہیں پایا جاسکا ہے

یونان میں گزشتہ  5 روز سے  لگی  جاری آگ جس  سے   کئی بستیوں  کو خطرہ لاحق ہے  تیز ہواؤں کے باعث قابو نہیں پایا جا سکا ہے ۔ الیگزینڈروپولی میں آگ 5ویں روز بھی جاری رہی، ملک کے مغربی ونگ میں آگ کے شعلے مزید زور پکڑ گئے ہیں ۔ Egnatia  شاہراہ کو  آج صبح مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کیخلاف کراچی کے تاجر سراپا احتجاج، بل ادا نہ کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی کے تاجروں نے روزگار بچاؤ مہم کے دوسرے احتجاجی مظاہرے میں بجلی کے بلوں کی ادائیگیاں روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کراچی کے تمام تجارتی مراکز بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ بدھ کے روز ریگل چوک صدر پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے تاجر ایسوسی ایشنز ایکشن کمیٹی کے کنوینر اور مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دیدی

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 18 اور عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

بھارت میں زیر تعمیر ریلوے پل منہدم، 17 افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارت کی ریاست میزورم کے علاقے ایزول میں زیر تعمیر ریلوے پل گرنے کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ایزول ضلع سے تقریباً 20 کلومیٹر دور سائرانگ قصبے میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  کہ نامکمل ریلوے پل گر گیا اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کوم کے کمانڈر کا شام میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے۔ وائے پی جی کے کیمپوں کا دورہ

امریکی  سینٹرل فورسز سینٹ کوم کے  کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کریلا نے شام میں ہول اور روز کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  پی کے کے۔ وائے پی جی نے داعش  کے دہشت گردوں کے اہل خانہ کو رکھا ہوا ہے۔ سینٹ کوم  کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان کے علاقائی ممالک کیساتھ تعلقات بہترہورہے ہیں، افغان وزیر خارجہ

کابل:افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے ساتھ افغان نگران حکومت کے تعلقات مضبوطی کی طرف گامزن ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متقی نے حکومت کے احتسابی پروگرام کے ایک اجلاس میں کہا کہ گزشتہ سال 70 ہزار غیر ملکی سیاحوں نے افغانستان مزید پڑھیں

نجی طیارہ روس میں گر کر تباہ: 10افراد ہلاک

ماسکو:نجی طیارہ روسی دارالحکومت کے شمال میں گر کر تباہ ہوگیا،روس کے نجی فوجی گروپ  ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی طیارہ ماسکو سے سینٹ پیٹر ز برگ جارہا تھا،  طیارے میں عملے 3افراد سمیت 7افراد سوار تھے، حادثہ پیش آتے ہی ریسکیو کی ٹیموں نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کو بادی النظر میں غلط قرار دے دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا ، فیصلے میں کئی خامیاں ہیں۔ وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیے کہ ٹرائل کورٹ نے 3سے4 مرتبہ کیس میں وقفہ کیالیکن ملزم مزید پڑھیں