سراج الحق کا  اقلیتوں کے تحفظ  کیلئے قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ 

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اقلیتوں کے حقوق ،جان ومال اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے اقلیتی امور کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ منصورہ میں امن کانفرنس سے خطاب کے بعد اقلیتی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد میں قومی اقلیتی کنونشن کے انعقاد کا مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کا ’رامائن‘ سیریز میں سیتا کا کردار ادا کرنے سے انکار

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار عالیہ بھٹ نے تین پارٹ پر مشتمل ہندو دیومالائی داستان ’رامائن‘ سیریز میں ’سیتا‘ کا کردار کرنے سے انکار کردیا۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم نہ کرنے کی وجہ شوٹنگ تاریخوں کیلئے وقت نہ ہونا بتایا گیا ہے جبکہ فلم میں ان کے شوہر رنبیر کپور مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور کریتی سینان نے ’بہترین اداکارہ‘ کا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

نئی دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور کریتی سینان کو بہترین اداکارہ کے مشترکہ نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جبکہ الو ارجن کو کو بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیا۔  69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا اور تینوں فنکاروں کیلئے نیشنل ایوارڈ مزید پڑھیں

ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی کینیڈین فلم کا پریمیئر ہوگا

ٹورنٹو: پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم ’دی کوئین آف مائے ڈریمز‘ کا ڈیبیو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع پر 8 ستمبر کو ہوگا۔  فلم کو کہانی اور ہدایت کاری فوزیہ مرزا نے دی ہے اور یہ ایک پاکستانی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ٹورنٹو میں رہائش پذیر ہے۔ پاکستانی دورے میں خاتون مزید پڑھیں

کارتک آریان کی بلاک بسٹر ’ستیا پریم کی کتھا‘ کو لوگ مفت میں دیکھ سکیں گے

 ممبئی: نامور او ٹی ٹی پلیٹ فارم پرائم ویڈیو نے کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی بلاک بسٹر فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ کی خصوصی فری اسٹریمنگ کا اعلان کردیا۔  ایک انوکھے پلاٹ اور فکر انگیز کہانی پر مشتمل فلم پہلے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کرائے میں دستیاب تھی لیکن اس اسے فری میں دیکھا جاسکے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کی کمان گاہ تباہ کر ڈالی

 روس نے یوکرین کی ایک فوجی کمان گاہ پر حملہ کر دیا ۔ روسی امور دفاع کے ترجمان ایگور کونا شینکوف نے ماسکو میں اس حوالے سے اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فون نے  یوکرین کے متعین کردہ بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے، گزشتہ شب روسی فوج نے فضا سے مار کرنے والے طویل الفاصلہ مزید پڑھیں

عالمی ایتھلیٹیک مقابلے:برطانوی ایتھلیٹ نے ڈرامائی انداز میں طلائی تمغہ جیت لیا

 عالمی ایتھلیٹک چیمپیئن شپ میں برطانوی جوش کر نے پندرہ سو میٹر کی دوڑ میں طلائی  تمغہ حاصل کیا ہے۔  انہوں نے اس دوڑ میں ناروے کے پسدیدہ ایتھلیٹ  جیکب انگبرجسٹن کو  ہرا دیا جو کہ ایک حیران کن واقعہ تھا۔ پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں  عالمی چیمپیئن جیکب  انگ برجسٹن کو برطانوی ایتھلیٹ نے بوداپسٹ مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ: تحقیقات کیلیے 10 جے آئی ٹیز تشکیل

لاہور: سانحہ جڑانوالہ کے دوران جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے 10 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جے آئی ٹیز الگ الگ مقدمات کی تحقیقات کریں گی۔ سانحہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ جے آئی ٹیز میں سی ٹی ڈی،پولیس اور سی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف کل احتجاجی مظاہروں کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور سرچارج سمیت ٹیکسوں کی بھر مار کے باعث شہریوں کو موصول شدہ بھاری بلوں، علانیہ وغیر علانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اووربلنگ کے خلاف شہر بھر میں جمعہ25اگست کواحتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے،جب کہ آئندہ 2 روز میں مزید پڑھیں

محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح  مل گئی 

فلوریڈا :  یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف 34 رنز سے کامیابی دلادی چارجرز نے مقررہ 10 اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں