عوام بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ عوام نے بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیاں شروع کر دیں،حکمرانوں عوام کا معاشی قتل بند کرواور،بجلی، گیس ،تیل ، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ بند کرو۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے  کہا کہ یہ ورسک روڈ پشاور کی ایک دکان مزید پڑھیں

پاکستان: تقریباً 40 لاکھ بچوں کو پینے کا صاف پانی میّسر نہیں ہے

پاکستان میں گذشتہ سال کےسیلاب کے بعد سے تاحال تقریباً 40 لاکھ بچوں کو پینے کا صاف پانی میّسر نہیں ہے۔ اقوام متحدہ  کے ادارہ برائے اطفال ‘یونیسیف’ کے جاری کردہ تحریری بیان  کے مطابق گذشتہ سال سیلاب سے متاثرہ ہونے والے علاقوں میں تقریباً 80 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں  مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ ملا، سماعت ملتوی

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کو آج بھی ریلیف نہیں ملا اور کیس کی سماعت پیر تک ملتوی ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی تاریخ غلبہ اسلام کیلئے قربانیوں سے عبارت ہے،  ضیاء الدین انصاری

لاہور:امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست کے اصل ماخذ قرآن و سنت کا نظام ہے، جماعت اسلامی کی 82 سالہ تاریخ غلبہ اسلام کیلئے قربانیوں سے عبارت ہے۔ ضیاء الدین انصاری نے کہا کہ  جماعت اسلامی نے ماضی میں بھی نظریاتی اور جغرافیائی حدود کے تحفظ کے مزید پڑھیں

قرآن و سنت کا نظام ہی ملک میں امن و سکون لا سکتا ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور: مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام ہی ملک میں امن و سکون لا سکتا ہے، اسلام تمام مذہب کے احترم اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت کا حکم دیتا ہے۔ حافظ محمد ادریس نے کہاکہ  جنھوں نے جڑانوالہ میں عیسائیوں کی عبادت گاہوں مزید پڑھیں

نیزہ بازی ورلڈ کپ: پہلے دن پاکستان نے براونز میڈل جیت لیا

جوہانسبرگ:نیزہ بازی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے پہلے ہی روز براونز میڈل اپنے نام کرلیا۔  نیزہ بازی کے سنگل مقابلوں میں دوسری پوزیشن سعودی عرب کے کھلاڑی جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان کے ناصرعباس کے نام رہی۔  مجموعی طور پر پہلے دن کے اختتام تک پاکستانی ٹیم ٹاپ 5 میں موجود ہے اور پہلی ٹیم سے مزید پڑھیں

ارض وطن کیلیے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالوں کی یاد میں ’ باغ شہدا پارک ‘ تعمیر کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک اور قوم کے لیے لازوال قربانیاں دینے والے شہدا  کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ملک کا پہلا باغ شہدا پارک تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  تفیصلات کے مطابق وفاقی وزیر قومی و ادبی ورثہ جمال شاہ کے ڈیزائن کردہ باغ شہدا پارک میں  ارض وطن کے لیے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنادیا گیا

 اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو آفیسر اسپیشل ڈیوٹی بنا دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے ہمایوں دلاور کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

نائجیریا میں 8 غیر قانونی آئیل ریفانری کو تباہ کردیا گیا

افریقی براعظم کے تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال ملک نائجیریا کے جنوب میں چوری شدہ خام تیل کی غیر قانونی ریفائننگ کے لیے استعمال ہونے والی 8 تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ فوج نے ملک کے جنوب میں ڈیلٹا ریاست میں سمگلروں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں چوری مزید پڑھیں