بجلی کے بلوں پر ملک بھر میں احتجاج، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بلز سے عوام بپھر چکے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان 

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمدخان  نے  نگران وزیراعظم پر واضح کیا ہے کہ  بھاری بجلی بلز سے عوام اب بھپر گئے ہیں سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ کراچی سے چترال تک مظلوموں کو بجلی کے بلوں اورواپڈا نےاشرافیہ کیخلاف متحد کردیا ہے انھوں نے نگران وزیراعظم کی زیرصدارت  مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے بڑی ٹیموں کیساتھ میچوں کے ٹکٹ فروخت

رواں برس کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے دوسری بڑی ٹیموں کے ساتھ ہونے والے میچز کے ٹکٹ تیزی کے ساتھ فروخت ہو رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں پاکستان کے طے شدہ 9 میچوں میں سے 4 میچز کے ٹکٹ مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی بل دستخط کئے بغیر واپس کردیا

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئین پاکستان کے سیکشن 116(2)(b)کے تحت کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023 کو دستخط کئے بغیر واپس کردیا۔ اس ضمن میں گورنر سندھ نے کہا کہ بل کے سیکشن 14(1)کے تحت دیگر جامعات کے برعکس میئر یا ایڈمنسٹریٹر کو یونیورسٹی کا پروچانسلر بنایا گیا ہے، سیکشن 14(2)کے تحت وہ مزید پڑھیں

بزنس مین گروپ اور کراچی چیمبر کا بجلی ٹیرف میں غیرمعمولی اضافے پر شدید احتجاج 

کراچی: بزنس مین گروپ اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے بجلی نرخوں میں ناقابل برداشت اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا، وائس چیئرمین بی ایم جی طاہر خالق، ہارون فاروقی، انجم نثار اور جاوید بلوانی، جنرل سیکریٹری اے کیو خلیل، صدر کے سی مزید پڑھیں

بھارت: مسلم طالب علم کی پٹائی کی وائرل ویڈیو پر تنازع؛ ‘غلطی ہوئی ہے لیکن مسئلہ اتنا بڑا نہیں’

ویب ڈیسک —  بھارت کے ایک اسکول میں مسلمان طالب علم کو استانی کے کہنے پر ساتھی طلبہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کا معاملہ قومی سطح پر بحث کا موضوع بن چکا ہے جب کہ خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیاہے۔ معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو 39 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

ولینگٹن : نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم جینی شپلی کو 39 لاکھ ڈالر سود سمیت ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ حکم ایک تعمیراتی کمپنی کے دیوالیے میں سابق وزیراعظم کے کردار پر سنایا ہے۔ شپلی 1997 سے 1999 تک نیوزی لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، وہ ایک مزید پڑھیں

بالی ووڈ پر سلمان خان کے راج کو 35 برس مکمل

ممبئی: بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 35 برس مکمل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق (1988) میں پہلی فلم  ’بیوی ہو تو ایسی‘ میں اداکارہ ریکھا کے چھوٹے بہنوئی کا کردار کرنے والے سلمان کو بالی ووڈ پر راج کرتے ہوئے 35 برس مکمل ہوگئے۔ اپنی دوسری فلم ’میں نے پیار کیا‘ مزید پڑھیں

شوہر نے پریانکا کے رنگ و روپ پر تبصرہ نہیں کیا، معمر رانا کی اہلیہ کا ناقدین کو جواب

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے شوہر پر کی جانے والی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں معمر رانا کے انٹرویو کی کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے رنگ و روپ پر تضحیک آمیز تبصرہ کرتے دیکھا گیا تھا۔ پریانکا کیلئے منفی تبصرہ مزید پڑھیں