مغرب زدہ حکومتیں ملکی مسائل کا حل نہیں، راشد نسیم

فیصل آباد: نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ مغرب زدہ شخصیات کی حکومتیں ملک کے مسائل کا حل نہیں۔ راشدنسیم کاکہنا تھا کہ ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اسلامی اذہان، اہل اور ایمان دار لوگوں کو مسند اقتدار پرہونا چاہیے، قوم اس مقصد کے حصول کے لیے جماعت اسلامی کا مزید پڑھیں

لگتا ہے ملک 24 کروڑ عوام کا نہیں، 2 فیصد اشرافیہ کا ہے، مولانا عبدالحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ایسالگتاہے کہ یہ ملک 24کروڑ عوام کا نہیں دو فیصد اشرافیہ کا ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی کا کہنا تھا کہ حکمرانوں واسٹبلشمنٹ نے کروڑوں لوگوں کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے حکمران محلات میں بیٹھے لفظی بیان بازی میں مصروف ہیں۔ ملک مزید پڑھیں

مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگوانے پر بھارتی اداکارہ غصے سے بھڑک اٹھیں

 ممبئی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ایک خاتون ہندو ٹیچر کی طرف سے مسلمان بچے کو ہندو طلبہ سے تھپڑ لگانے پر بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر غصے سے بھڑک اٹھیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ٹیچر ہندو طلبہ کو مسلمان طالب علم مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے مدینہ منورہ سے اپنی پہلی ویڈیو شیئر کردی

مدینہ منورہ: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے مدینہ منورہ سے اپنی پہلی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جسے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔  اداکارہ نے چند روز قبل اپنے سابق شوہر عادل درانی پر الزام لگایا تھا کہ اس نے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا ہے لیکن اب ان کا اکاؤنٹ بحال ہوچکا ہے۔ نئی مزید پڑھیں

ارجن کپور سے ’ڈیٹنگ‘ کی خبروں پر کوشا کپیلا نے اپنی خاموشی توڑ دی

 ممبئی: انڈیا کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کوشا کپیلا نے اداکار ارجن کپور کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں پر خاموش توڑ دی۔  انڈسٹری میں کچھ عرصے سے یہ خبریں چل رہی ہیں کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کا تعلق ختم ہوگیا ہے اور اب ارجن کپور انفلوئنسر کوشا کپیلا کو ٹیٹ کررہے ہیں۔ انسٹاگرام مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کی تصدیق کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور کنگ شاہ رُخ خان 17 برسوں بعد ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر آنے والے ہیں۔  شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر مداحوں سے گفتگو کے سیشن میں اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ ایک مداح نے اداکار سے بگ بی کے ساتھ مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں پر ملک بھر میں احتجاج، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بلز سے عوام بپھر چکے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان 

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمدخان  نے  نگران وزیراعظم پر واضح کیا ہے کہ  بھاری بجلی بلز سے عوام اب بھپر گئے ہیں سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ کراچی سے چترال تک مظلوموں کو بجلی کے بلوں اورواپڈا نےاشرافیہ کیخلاف متحد کردیا ہے انھوں نے نگران وزیراعظم کی زیرصدارت  مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے بڑی ٹیموں کیساتھ میچوں کے ٹکٹ فروخت

رواں برس کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے دوسری بڑی ٹیموں کے ساتھ ہونے والے میچز کے ٹکٹ تیزی کے ساتھ فروخت ہو رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں پاکستان کے طے شدہ 9 میچوں میں سے 4 میچز کے ٹکٹ مزید پڑھیں