لاہور: پاکستانی گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی زاہد کو مبینہ طور پر ان کے سسرالی رشتے داروں نے پٹرول چھڑک آگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زاہد جناح ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ نرمل شاہ نے ویڈیو پیغام میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس سے افسوسناک واقعے پر ایکشن لینے مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت: آتشبازی کے کارخانے میں دھماکہ،7 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک آتش بازی کا سامنا بنانے والے غیر قانونی کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، دتہ پوکور علاقے کے ایک گھر میں آتش بازی کا سامنا غیر قانونی طور پر بنایا جاتا تھا جہاں یہ دھماکہ ہوا۔ مزید پڑھیں
پاکستان کو جولائی میں چین سے 18 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی موصول
اسلام آباد: پاکستان کو مالی سال2023-24کے پہلے ماہ جولائی 2023 کے دوران چین سے 18 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) موصول ہوئی، یہ خاطر خواہ سرمایہ کاری دونوں ممالک کے درمیان مضبوط ہوتی ہوئی مالیاتی شراکت داری کا ثبوت ہے اور آنے والے مالی سال کے لئے مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے
نئی دہلی:بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں گے۔ راجر مزید پڑھیں
کراچی میں 100 سے زائد اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 رکنی گروہ گرفتار
کراچی: کورنگی میں پولیس کیلئے چھلاوا بننے والا گروپ پکڑا گیا، گرفتار ملزمان 100 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان نے تفتیش میں انکشاف مزید پڑھیں
بجلی کے بلوں پراحتجاج کہیں فسادات میں تبدیل نہ ہوجائے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
کراچی: کنوینرمتحدہ قومی موومٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جس رفتار کے ساتھ بجلی کے بل بڑھ رہے ہیں ایسا لگتا ہے ایک بڑا بحران ہمارا منتظر ہے، کراچی میں صورتحال زیادہ گمھیر نظر آرہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار کنوینرمتحدہ قومی موومٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےایم کیو ایم مزید پڑھیں
بھارت: کوچنگ سینٹرز کے شہر کوٹہ میں طلبہ کی خود کشیاں کیسے روکی جائیں؟
ویب ڈیسک — بھارت کی شمالی ریاست راجستھان کا مغربی شہر کوٹہ طلبہ کے لیے کوچنگ سینٹرز کی وجہ سے اہمیت رکھتا ہے۔ کوٹہ کے حکام نے طلبہ کو خود کشیوں سے روکنے کے لیے تمام مقامی ہوسٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور دیگر رہائشی عمارتوں میں قائم کمروں میں خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ اسپرنگ والے مزید پڑھیں
پی کےکے کا اہم دہشتگرد ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں مارا گیا
دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا عراق و شام میں ٘مصروف دہشتگرد قادری انجو ترک خفیہ ایجنسی کے غارہ میں کیے گئے آپریشن کے دوران مارا گیا ۔ حفاظتی ذرائع کےمطابق، ترک خفیہ ایجنسی نے عراق کے علاقے غارہ میں قادری انجو عرف دوعان کی موجودگی کا پتہ لگایا ۔ قادری انجو شمالی عراق میں مزید پڑھیں
دریائے ستلج میں طغیانی،صورتحال سنگین ہونے کا خظرہ
=]sǑH$X|[@lϳiR*`B+SiV.bJdZNN{qQ@^/Q* YxԫgY-ڋ)v)eF *NxJIQLMRo’MD)(ʖ뤈b.5bTRbvuנGH{}s}t/}Aڷ_`eg^lhh_m_ YڿY’D7ItDwMbuW}m@s = u*v$ͽ+jg}t UiIE”mo݆8M,'{zahrþ
رومانیہ: پٹرولیم گیس سٹیشن پردو دھماکے، ایک شخص ہلا ک، 46زخمی
بخارسٹ:رومانیہ میں بخارسٹ کے قریب مائع پٹرولیم گیس سٹیشن پردو دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلا ک اور 46 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رائد عرفات نے میڈیا کوبتایا کہ گزشتہ روز دارالحکومت کے شمال میں واقع کریوڈیا کمیون میں دھماکے اورآگ لگنے کی اطلاع مزید پڑھیں