اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے 29 اگست کو مہنگائی، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران 29 اگست کو مہنگائی، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ مزید پڑھیں
زمرہ:
نگرا ں وزیر اعظم نے مفت بجلی حاصل کرنے والے افسران اور اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر ہنگامی اجلاس کا پہلا دور ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعظم کو جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے مزید پڑھیں
امریکا میں نسلی منافرت سے متاثر سفید فام کی فائرنگ سے تین سیاہ فام ہلاک
نیویارک:امریکی ریاست فلوریڈا میں نسلی منافرت سے متاثر ایک سفید فام شخص نے ڈسکانٹ اسٹور میں تین سیاہ فام افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور پھر اپنی جان لے لی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکسن ویل شیرف ٹی کے واٹرس نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلح شخص نے مزید پڑھیں
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، پروفیسر ابراہیم
ہری پور:امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اور واپڈا کے ذمہ داران سن لیں بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو صرف احتجاج پر اکتفا نہیں کریں گے بلکہ پھر ہمارا ہاتھ ہوگا اور حکمرانوں کے گریبان ہوں گے۔ پروفیسرمحمد ابراہیم نے مزید پڑھیں
بلاک بسٹر ’غدر2‘ کے پاکستان مخالف ہونے پر سنی دیول کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر2‘ کے پاکستان اور مسلم مخالف ہونے پر بھارتی اسٹار سنی دیول کا بیان سامنے آگیا۔ نئی فلم کے ساتھ امیشا پٹیل اور سنی دیول کی بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے اور فلم پندرہ دن کے اندر ہی 440 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔ پاکستان مخالف فلم ہونے کے تاثر پر مزید پڑھیں
عامر خان بھارتی وکیل اُجوال نیکم پر بائیوگرافیکل فلم بنائیں گے
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عامر خان نے ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد اداکاری سے وقفہ لیا ہوا ہے لیکن ان کے پروڈکشن پروجیکٹ جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کے ہاتھ میں پانچ فلمی پروجیکٹ موجود ہیں اور چھٹے نمبر پر وہ انڈیا کے معروف وکیل اجوال نیکم کی مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور شاروری واگھ نئی ایکشن فلم کیلئے مارشل آرٹس ٹریننگ کریں گی
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور اداکارہ شاروری واگھ یش راج کی نئی ایکشن تھرلر فلم کیلئے تین ماہ کی ٹریننگ کریں گی۔ بالی وڈ کی دونوں معروف اداکارائیں نئی فلم میں جاسوسی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور فلم کی شوٹنگ اگلے متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میں متعدد ایکشن مناظر مزید پڑھیں
نرمل شاہ کے بھائی کو سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
لاہور: پاکستانی گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی زاہد کو مبینہ طور پر ان کے سسرالی رشتے داروں نے پٹرول چھڑک آگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زاہد جناح ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ نرمل شاہ نے ویڈیو پیغام میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس سے افسوسناک واقعے پر ایکشن لینے مزید پڑھیں
بھارت: آتشبازی کے کارخانے میں دھماکہ،7 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک آتش بازی کا سامنا بنانے والے غیر قانونی کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، دتہ پوکور علاقے کے ایک گھر میں آتش بازی کا سامنا غیر قانونی طور پر بنایا جاتا تھا جہاں یہ دھماکہ ہوا۔ مزید پڑھیں
پاکستان کو جولائی میں چین سے 18 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی موصول
اسلام آباد: پاکستان کو مالی سال2023-24کے پہلے ماہ جولائی 2023 کے دوران چین سے 18 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) موصول ہوئی، یہ خاطر خواہ سرمایہ کاری دونوں ممالک کے درمیان مضبوط ہوتی ہوئی مالیاتی شراکت داری کا ثبوت ہے اور آنے والے مالی سال کے لئے مزید پڑھیں