مجھے موت اور قبر تیار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، شرجیل گوپلانی

  کراچی: تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انکو کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج پر موت اور قبر تیار ہونے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں کراچی ٹمبر مارکیٹ کے تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ میری حادثاتی موت بھی ہوتی ہے تو اس کے ذمہ دار سی ای مزید پڑھیں

انتخابات میں مداخلت: ٹرمپ کے وکلا اور استغاثہ میں مقدمے کی تاریخ پر اختلاف

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا پیر کو عدالت میں دوبارہ آنے والے ہیں کیوں کہ خصوصی وکیل جیک اسمتھ کی ٹیم نے دو جنوری 2024 کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں مقدمے کی سماعت کی تجویز پیش کی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی ان چار شہروں میں سے مزید پڑھیں

البانوی وزیر اعظم: صدر ایردوان ایک مضبوط اور پکے ارادے کے انسان ہیں

=ksqU0:`aAˊ 9. ޻]`obJ| B٬#ˉ|Q䘠P@) ?XE:IU|_Hwn ABdv{z{5#O3?{E{us~2SjLQz54)e@#W#O) {řLQԹ:.Jwg^R29@es3b[O6M5K㧆j”fLY^%]غYcF$YЙ~u:{|{_l}k*:nЯQ5VIE(k4~Ҩp~ PMŭ/8yܙ6uiϚSF]L.g;{tfŮ~I=ʦcF=NrV+Z܃ "n91_’rʼnYZmu(늫9JZҞוVnyJQz[qߖk)zR|~P EBO4I͊DVs xT57vWƋxkԞ0vxau*=uհ2O/ 5juÊnƬmͮ=#F,j7j2=chLÚg7)*M$U:˝R=TWՓ+۰jl۰䙧`sE4LuV1da7gh c0RN`N? jJ {WVep3Al`u;4uS9w`Y^P=84FCըA()_?’ab!c΍#F2Qժm Em۶ʴ+8^ιkvͲiTr͡iB09sA̖M2?[`g qg’)QpRكze-X54kaLQWt]8䜩zxO0B dD=Y# ;@M[7SgYÊJV8:RQ,yQ.; v8D$qvMHvn0k#ԕ齝*s*-:({SqȘi8uw5HLMVo”m3U5J=Ț7-Lp=êz!IsX~Jbj -C:Uf43ˊx;Ixb3cyL1

مسلم بچے کو تھپڑ لگوانے پر میں شرمندہ نہیں ہوں:ترپتا تیاگی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان بچے کو ساتھی ہندو طلبا سے تھپڑ  لگوانے والی خاتون ٹیچر ترپتا گیتی کا کہنا ہے اسے اپنے عمل پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے۔  ہندوستان ٹائمز کے مطابق ،چند روز قبل سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے اسکول کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر برفباری، موسم سرد 

بابو سر:وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر رات کے پچھلے پہر کے بعد برفباری سے موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا۔  گرمی کے موسم میں بابو سر ٹاپ پر برفباری سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ آنے جانے والے تمام راستے کھلے ہوئے ہیں۔  بابو سر ٹاپ ملک کا مشہور سیاحتی مقام مزید پڑھیں

اشتعال اوربغاوت کیس، ایمان مزاری جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

 اسلام آباد:انسدادہشت گردی عدالت نے دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسے قبل ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکی گئی تھی۔  انسدادہشت گردی عدالت میں دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایمان مزاری اورعلی وزیرکی ضمانت مزید پڑھیں

بریک اپ کی افواہوں کے بعد ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ملاقات کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ نے اب اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور سے بھی راہیں جدا کر لی مزید پڑھیں

بیرون ملک روانگی، اداکارہ منشاء پاشا اور جبران ناصر کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر ایڈووکیٹ اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشاء پاشا کو ائیر پورٹ سے آف لوڈ کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نامور وکیل اور ان کی اہلیہ منشاء پاشا کو مزید پڑھیں

بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح میں اضافے پر فنکار بھی برس پڑے

کراچی: ملک میں آسمان کو چھوتی مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کا ردِعمل سامنے آگیا۔ جہاں ملک بھر میں بجلی کی اضافی قیمتوں اور دُگنے بلوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں وہیں اداکاروں کی جانب سے بھی اس کی شدید مذمت اور برہمی کا اظہار کیا جارہا مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی شاہ رُخ خان سے متعلق متنازع بیان دے کر مشکل میں پڑگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی سُپر اسٹار شاہ رُخ خان سے متعلق متنازع بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی سے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے کبھی ایسا سنا ہے کہ آپ کی ہر فلم میں ایک ہی جیسے کردار ہوتے مزید پڑھیں