روسی صدر نے بھارت میں ہونے والے جی 20سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

ماسکو :روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن جی 20سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے، جی 20اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لارووف کریں گے،قبل مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا جائیگا

 اسلام  آباد: ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو پورے مذہبی جوش و خروش سے منایا جائیگا جس میں ریلیاں اور اجتماعات منعقد کر کے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔   سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں 7 ستمبر کو قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیتے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بالی ووڈ اداکار سہیل خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

نیویارک: پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2023 سے قبل سہیل خان سے ایئرپورٹ پر ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی اِن دنوں ’یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ‘ میں کھیل رہے ہیں جہاں وہ ’نیویارک واریئرز‘ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ کرکٹ اسٹار کی مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر بُرج خلیفہ پر دکھایا جائے گا

دبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ کنگ خان کے مداحوں کو ان کی فلم جوان کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شاہ رُخ اور جوان کا نام ’ایکس‘ سمیت دیگر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی حادثہ، متنازع ڈرامے میں کام کرنے پر حدیقہ کیانی کا ردِعمل آگیا

کراچی: موٹر وے زیادتی کیس سے مماثلت رکھنے والے متنازع ڈرامے میں دکھائے گئے مناظر سے متعلق اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کا بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے ’حادثہ‘ کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے اور پیمرا سے اس ڈرامے کے میکرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی اپیل کی مزید پڑھیں

ترکیہ، عراق کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جائے گا، وزیر تجارت

وزیر تجارت عمر بولات کا کہنا ہے  کہ ہم دوست اور برادر ملک عراق کے ساتھ تمام شعبوں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، تعمیرات  اور لاجسٹکس میں تعلقات کو کہیں  زیادہ بلند سطح تک لیجائیں گے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں وزیر بولات نے کہا کہ انہوں نے اپنے دورہ بغداد کا آغاز عراق مزید پڑھیں

یورپین چمپینز لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچوں کا شیڈول

=]sǑC X|P8ٴs)YK.vA֕ŹK|/b*ɴL*wzEW {p3_.Q@Ubgvuo/ͭ3/1dVN5m+)v9eF {Jk/I9VLMSoϽ(M]SSiU,I2]jL2%,Ag.u;7w{u/Η{al2ށ_I*^gY[g0lun E]߽Mҹ ׻|0*u[oeh=$[ianZYKB%lH”p[R{Jm5iݞ7dF||Gʮeصݦ6Їq{^5߯DijFuTjrܜI]#6Bi8_ȗhdkҢ֖F[Ro-nKL!9Z[U[T*Fc qU)A9y=y*. H~|:c#T(xnQ{apir0^؏)V~tȆQGwYjeL=Aߙ߯a[jm˕)YfW’5?UAEnyԢXݣHljB4]+H΢b_=ͦDNW%5ZG/Y0qIonɰϙNTx(uلEt4~8^8#96̓`”-DVN]UMmR{Ի]m J ̊k4-.Y8Π,1i]d S|5 ;@~X”dXH%CkTia:2 "CPv_*c7ې޻m:}o4+ɣA蜃0GyƟ91_1,eqHV 2kէJ2yJc$(.jS

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو رہائی نہیں ملے گی، اعتزاز احسن

اسلام آ باد : سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں رہائی ملے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کیس سے متعلق اظہار خیال کیا۔ مزید پڑھیں

سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ سائفر کیس پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔  سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنے مزید پڑھیں

بجلی مزید دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کے زائد نرخوں کے سبب عوام پہلے ہی پریشانی کا شکار ہیں اب ایک اور بری خبر آئی ہے کہ بجلی کے نرخ مزید پڑھیں