شاہ رخ خان کیساتھ کی گئی فلم ’رئیس‘ سے متعلق ٹرولنگ نےتوڑ دیا تھا، ماہرہ خان

  کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’ رئیس‘ میں کام کرنے کے بعد ہونے والی ٹرولنگ نے توڑ دیا تھا۔ ماہرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ 6 سے 7 برسوں تک شدید ڈپریشن اور اینگزائیٹی کا شکار رہیں۔ایک دن مجھے پینک اٹیک مزید پڑھیں

مغرب کی ایران کو تنہا کرنے کی کوششیں ناکام رہی ہیں: رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مغرب ان کے ملک کو تنہا کرنے میں ناکام رہا ہے اور اس نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ انھوں نے دارالحکومت تہران میں  گزشتہ روز ایک  اخباری کانفرنس میں کہا کہ دشمن نے دُہری مزید پڑھیں

"یوم ظفر" امور دفاع کا خصوصی پیغام

وزارت  دفاع  نے 30 اگست کو یوم  ظفرایک ویڈیو کلپ کے ساتھ منایا ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے کلپ میں جنگی لمحات کی پرانی تصاویر ہیں اور ترک مسلح افواج کی جانب سے ملکی اور قومی ہتھیاروں، گولہ بارود اور گاڑیوں کے ساتھ جو آپریشن اور مشقیں کی گئی ہیں  مزید پڑھیں

اسکول وین میں آ تشزدگی ، طلباء اورڈرائیورمحفوظ رہے

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد قالونی میں اسکول وین میں آگ بھڑک اٹھی طلباء اورڈرائیورمحفوظ رہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق شاہ خالد قالونی میں بچوں کو اسکول لے جانے والی وین میں اچانک آگ لگی مگر خوش قسمتی سے تمام طلبا اور ڈرائیور محفوظ رہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو فائر فائٹرز نے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،پی ٹی آئی نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں جواب جمع کرادیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی جس میں پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ منظرعام پر آ گئے، وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست دائر

 کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ منظر عام پر آگئے۔ انہوں نے  سانحہ 9 مئی میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام سے متعلق وارنٹ گرفتاری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ حلیم عادل شیخ نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ پشاور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت پر ہوں۔ حیدر آباد انسداد مزید پڑھیں

نیویارک سٹی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے شہر نیو یارک سٹی میں میئر کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کے تحت لاؤڈ اسپیکر پر اذان دی جا سکے گی۔ نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا ہے کہ نئے قوانین کے تحت مساجد کو جمعے کے دن اورمضان کے مہینے میں مغرب کے وقت لاؤڈ مزید پڑھیں

آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

ملتان: آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ ایشیا کپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اور تریشالہ گرنگ  میچ سے قبل خصوصی تقریب میں مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ مزید پڑھیں

 کمزور طبقات بشمول بچوں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کی مضبوط آواز بنوں گی، مشعال ملک

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ پاکستان میں بھی کمزور طبقات بشمول بچوں اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کی بھی مضبوط آوازبنوں گی. مشعال ملک کا کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کے تحفظ اور استحصال کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، ایشیا کپ 2023 کا میلہ کل ملتان میں شروع ہوگا

ملتان:  ایشیا کپ 2023 کا میلہ کل بدھ سے ملتان میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹیم افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔یہ پہلا موقع ہے کہ ملتان کسی کانٹی نینٹل ٹورنامنٹ کے میچ کی میزبانی کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں