جنت مرزا کی دبئی میں اسکائی ڈائیونگ

 دبئی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو مداحوں کیساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا انفلوینسر جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون انسٹرکٹر کے ہمراہ اس خطرناک ایڈونچر کو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے مزید پڑھیں

مداح سے بدتمیزی کرنے پر سنی دیول تنقید کی زد میں آگئے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی رُکن سنی دیول اپنے ایک مداح سے بدتمیزی سے بات کرنے کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اپنی فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوشی سے پھولے نہیں سمارہے۔ حال ہی میں ایک ہوائی اڈے پر ایک مداح کو مزید پڑھیں

اکشے کمار کی موٹرسائیکل سواری دیکھنے کیلئے مداحوں کا سمندر اُمڈ آیا

اترپردیش: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ موٹرسائیکل سواری کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور عوام کا سمندر انہیں دیکھنے کیلئے اُمڈ آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے لیے اتر پردیش کے سیتا پور میں مزید پڑھیں

یکم ستمبر کو پیٹرول 10 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: یکم ستمبر سے ملک  میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا امکان ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پہلے سے آسمان کو چھوتی مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلز  سے پریشان عوام پر نگراں حکومت کی جانب سے پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری اداروں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پنجاب میں سرکاری اداروں کو شمسی توانائی (سولر سسٹم) پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بھاری بلوں  پر اب عوام کے بعد سرکاری ادارے بھی پریشان ہو چکے ہیں، جس کے بعد پنجاب کے سرکاری اداروں کی عمارتوں اور تنصیبات کو سولر سسٹم مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 16فٹبال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی جاری

اسلام آباد:پاکستان انڈر 16فٹبال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے منگل کی رات کو وزارت داخلہ کی جانب سے این او سی جاری کیا گیا ۔ فٹبال ٹیم کیلئے امید کی کرن ہے،قومی انڈر 16 ٹیم کی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کی کوششیں جاری ہیں، این او سی کا اجرا سابق معاون مزید پڑھیں

صدرکو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کااختیار نہیں، وزارت قانون کا جواب

 اسلام آباد: وزارت قانون نے ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ارسال کیے گئے خط کا جواب دے دیا جس میں وزارت نے واضح کیا کہ صدر مملکت کو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔  اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وزارت نے صدر مملکت کو بذریعہ مراسلہ آگاہ کیا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ روک چلانے والے ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے چکوال میں چھاپہ مار کر ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے تین کروڑ روپے سے زائد کی کرنسی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل کی ٹیم نے ڈیپٹی ڈائریکٹر رضوان شاہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

گابون میں بھی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

نائیجر کے بعد اب  گابون کی فوجی افسران نے صدر علی بونگو کے تیسرے صدارتی انتخاب جیتنے پر حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آج صبح سرکاری ٹی وی چینل 24 پر آنے والے فوجی افسران کا کہنا تھا کہ وہ تمام حفاظتی اور دفاعی قوتوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ فوجی افسران کا کہنا مزید پڑھیں