سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن میں افسران کے تبادلوں پر تنازع

  کراچی: سندھ میں افسران کے تبادلوں پر نگراں سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ الیکشن کمیشن نے نگراں سندھ حکومت کو کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل آئی جیز ، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر افسراں کے تبادلے نہ کرنے پر خط لکھ دیا۔ اب تک افسران کے مزید پڑھیں

عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے، سراج الحق

سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہےکہ عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے۔ سراج الحق نے سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں صاف و شفاف انتخابات کراکے اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کیاجائے، عدالت الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

کشمور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کے بل گھروں میں موت کے پروانے بن کر آتے ہیں۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔ سراج الحق نے کہاکہ   آئی ایم ایف کی مجبوری ہے تو حکمرانوں کی جائدادیں مزید پڑھیں

کراچی کے چڑیا گھر میں بندر آگیا، اچھل کود پر انتظامیہ پریشان

  کراچی: کراچی کے ایک چڑیا گھر میں بندرگھس آیا اور ایک درخت سے دوسرے درخت تک چھلانگیں مارتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بندر نامعلوم مقام سے چڑیا گھر میں داخل ہوا ہے، ذرائع کے مطابق بندر چڑیا گھر کا نہیں ہے۔  درختوں پر کودتے بندر کے مناظر چڑیا گھر میں موجودشہری بالخصوص مزید پڑھیں

پاکستان مہنگائی کے معاملے میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا

 اسلام آباد: عالمی اقتصادی جریدے ٹریڈنگ اکنامکس میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی مہنگائی سے متاثرہ ممالک میں 18ویں نمبر پر آگیا۔ جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا جس کے بعد یہ شرح 28.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ نائیجیریا میں مہنگائی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: پروفیسر یونس کے خلاف مقدمات پرنوبیل انعام یافتہ رہنماوں کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر براک اوباما، اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون اور 100 سے زائد نوبل انعام یافتہ رہنماؤں نےایک کھلے خط میں کہا ہے کہ انہیں بنگلہ دیش میں جمہوریت اور انسانی حقوق کو درپیش حالیہ خطرات پر گہری تشویش ہے۔موجودہ تناظر میں انسانی حقوق کو درپیش خطرات مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی سفارتخانہ سوا دوکروڑکا بجلی نادہندہ نکلا

کابل:افغانستان میں پاکستانی سفارتخانہ سوا دوکروڑ افغان بجلی محکمے کا نادہند ہ نکلا،محکمے نے رقم اد ا نہ کرنے کی صورت میں سفارتخانے کی بجلی منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔  افغان میڈیا امارات اسلامی اردو کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتخانہ 22.5 ملین افغانیوں کا مقروض ہے۔  پاکستانی سفارتخانے کو بتایا گیا کہ اگر مزید پڑھیں

سائفر کیس: نہیں معلوم کارروائی نئے ایکٹ کے تحت ہورہی ہے یا پرانے، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد:نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائفر معاملے کی تحقیقات کررہی ہے، معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے، آفیشل سیکریٹ ایکٹ ایک حساس معاملہ ہے، یہ نہیں معلوم کہ سائفر معاملے میں گرفتار افراد کے خلاف کارروائی نئے ایکٹ کے تحت ہورہی ہے یا پرانے۔ نگراں وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

صبا قمر کو ساتھی مل گیا؟

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار صبا قمر نے اپنے زندگی میں کسی کے آنے کا اشارہ دے دیا۔ صبا قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق مختلف سوالوں کے جوابات دیے۔ پروگرام کے میزبان مزید پڑھیں

راکھی بندھن کے موقع پر سشانت سنگھ کی بہن کا رقت آمیز نوٹ

ممبئی: آنجہانی بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بڑی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے راکھی بندھن تہوار کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کی تصویر شیئر کی اور اپنے بھائی کی یاد میں ایک نوٹ پوسٹ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شویتا سنگھ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے بھائی کی تصاویر مزید پڑھیں