روس میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز

ماسکو:روس یکم ستمبر کو 2سالہ پائلٹ پروگرام کے حصے کے طور پر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کر رہا ہے۔، غیرملکی میڈیا کے مطابق 4 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس میں اسلامی بینکاری کی فزیبیلٹی کا جائزہ لینے کا ذکر شامل تھا۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

نیب کا چودھری پرویز الہی کو عدالت پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب کا موقف ہے کہ سنگل بنچ نیب کیسز کی سماعت مزید پڑھیں

پیمرا نے ’ حادثہ ‘ ڈرامے  پر پابندی عائد کردی

 اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’حادثہ‘  کو نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے کی ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے ڈرامے کے مواد سے متعلق بہت سی شکایات موصول مزید پڑھیں

’جوان‘ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان سے متعلق بڑا انکشاف

 چنئی: فلم ’جوان‘ کے حوالے سے شاہ رخ خان کے بارے میں بڑا انکشاف سامنے آ گیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ کی ریلیز میں چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ فلم کی پروموشن کے لیے منعقد کی گئی ایک تقریب میں ’جوان ‘ کے آرٹ ڈائرکٹر نے مزید پڑھیں

کیرتی سنن کس بالی ووڈ اسٹار کی کزن ہیں؟

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن کس اسٹار کی رشتے دار ہیں سامنے آگیا۔ متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیرتی سنن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بالی ووڈ میں ’باہر‘ سے آئی ہیں یعنی ان کا کوئی قریبی دوست یا رشتے دار بالی ووڈ سے تعلق نہیں رکھتا تاہم مزید پڑھیں

اداکارہ منشا پاشا کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستیں منظور

  کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اداکارہ منشا پاشا اور ان کے شوہر جبران ناصر ایڈوکیٹ کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستیں منظور کرلیں۔   جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے منشاء پاشا اور ان کے شوہر جبران ناصر کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جبران مزید پڑھیں

30 اگست یوم فتح پراستنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منورکردیا گیا

30 اگست یوم فتح اور ترک مسلح افواج کے دن کے موقع پر صدارتی اطلاعاتی  ڈائریکٹوریٹ نے استنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منور کیا ہے۔ ترک پرچم  کو   ہلکی پینٹنگ کی تکنیک کے ساتھ گلاتا ٹاور، حیدرپاشا ٹرین اسٹیشن، دولما باہچے  محل بیاضد  فائر بریگیڈ ٹاور، قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول اور بیشکتاس مزید پڑھیں

یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تا حال اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے

یونان کے جنگلات میں لگنے والی آگ، جس میں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے، تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ 19 اگست سے شروع ہونے والی آگ میں اب تک 826 ہزار ہیکٹر سے زائد اراضی جل کر خاکستر  ہو چکی ہے۔ الیگزینڈروپولی میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سیکرٹ ایکٹ مقدمات کا اختیار دینا غلط ہے، وکیل عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اختیار دینا غلط ہے۔  سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

بھارت کے ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ہیں،نگران وزیرخارجہ

اسلام آباد:نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابل تردیدشواہد موجود ہیں۔  ہندوستان کیساتھ تنازع کشمیر حل کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ بھارت آبی جارحیت میں ملوث، سندھ طاس مزید پڑھیں