کراچی: اداکار اور میزبان سعود کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلیوی کرکٹر عثمان خواجہ ان کے رشتے دار ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار سعود نے انکشاف کیا کہ بھارت میں مقیم ان کے خالہ زاد بھائی کی شادی نواز الدین صدیقی کی بہن سے ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ نے آئندہ زندگی بھر کے لیے کس چیز سے توبہ کرلی؟
دبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کسی فلم کے لیے گنجے نہیں ہوں گے۔ اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کی پروموشن کے لیے دبئی کے برج خلیفہ میں منعقد ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ گھر میں مردہ پائی گئیں
ممبئی: بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکارہ اپرنا نائر سے متعلق اطلاع مقامی اسپتال کی انتظامیہ مزید پڑھیں
یوکرین میں بحالی امن کی صورت نظر نہیں آتی:گوتیرش
=]sED1F2=_,yX/6gfqwc/]/{˽p,2^!˜{^y/U5-.9ʯn
ترکیہ: وان میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک
اطلاع دی گئی ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حملوں اور تخریب کاری کے مقصد کے لیے تربیت دینے والے دہشتگرد گرد رزان گونگین عرف رزان بوتان کو عراق کے سلیمانیہ نامی علاقے میں ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، ترک خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیااور کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔جمعہ کو زائد اثاثہ جات کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی عدالتِ عالیہ میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور ہائی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، بیرسٹر سیف
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ الیکشن 90دن میں ہی کرانے پڑیں گے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ آرٹیکل 51 میں حلقہ بندیوں کی شرط نہیں، اس مزید پڑھیں
کراچی؛ شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں فرار
کراچی: عزیز آباد کے علاقے میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ شہر قائد میں ڈاکوؤں کی وارداتیں تسلسل سے جاری ہیں اور اسٹریٹ کرائم میں خاطر خواہ کمی لانے میں پولیس کی ناکامی پر شہریوں نے اپنے دفاع کے لیے اسلحہ رکھنا شروع کردیا ہے۔ لوٹ مار مزید پڑھیں
قیمت بڑھنے کے باوجود پیٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی
کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کے باوجود پیٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصول کیے جا رہے ہیں۔ قیمت میں اضافہ کیے جانے کے بعد پیٹرول کے مقررک نرخ 305.36 روپے ہیں جب کہ پیٹرول پمپس پر 306.15 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پیٹرول مزید پڑھیں
افغانستان پر پابندیاں: کیا اربوں ڈالر کے کان کنی کے معاہدوں پر عمل درآمد ممکن ہے؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے چین، ایران، ترکیہ اور برطانوی کمپنیوں کے ساتھ ساڑھے چھے ارب ڈالر سے زائد مالیت کے کان کنی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیر برائے کان کنی و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور کے مطابق جمعرات مزید پڑھیں