سینیٹ  قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے بجلی کے بل سے ٹیکسز ختم کی سفارش کر دی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے  400 یونٹ تک بجلی کے بل سے ٹیکسز ختم کی سفارش کر دی۔  سینیٹر مشتاق  نے واضح کیا ہے کہ لوگ سول بغاوت کی طرف جارہے ہیں، حکومت  کوعوامی بے چینی اور اضطراب کا ادراک نہیں  نگران وزیراعظم کے بیانات عوام کے زخموں پر نمک پاشی مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مزید 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران مزید 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فی صد اضافہ ہوا جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 24.65 مزید پڑھیں

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولمبو:ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں شیڈول میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کی جا چکی ہے، پاک بھارت میچ کے دوران 80فیصد سے زائد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اگر میچ بارش کی نذر مزید پڑھیں

ایشیا کپ:قذافی اسٹیڈیم کے  راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے گئے

لاہور:ایشیا کپ کے لاہور میں ہونے والے میچز کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں جس کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم آنے جانے والے راستے بیریئر لگا کر بند کر دیئے گئے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جارہے ہیں، قذافی اسٹیڈیم آنے جانے والے راستوں کو بیریئر لگا کر بند مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بھی بڑھ گیا

 پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھا دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی روشنی میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا، جس پر فوری اطلاق ہوگا۔ کرایے نامے کے مطابق فلائنگ کوچ کے کرایے میں 3.27 روپے فی کلومیٹر اضافہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان کی طرح بھارت میں بھی الیکشن پر بحث کیوں ہو رہی ہے؟

نئی دہلی —  ایک جانب جہاں پاکستان میں انتخابات کا معاملہ موضوعِ بحث ہے تو وہیں بھارت میں بھی ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی تجویز پر اپوزیشن جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی حکومت نے ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کے لیے سابق صدر رام ناتھ کوند کی صدارت میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا، الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر رکھتے ہوئے اہم مزید پڑھیں

اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم پاکستان سے اٹلی حکام کے حوالے

روم:اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کے کیس میں مطلوب شخص کوپاکستان سے اٹلی کے حوالے کردیا گیا۔ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ لڑکی کے والد کی پاکستان سے حوالگی انصاف کی راہ میں اہم قدم ہے،پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے والدکو نومبر میں پاکستانی گائوں سے مزید پڑھیں

ایمان مزاری کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری  کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2ستمبر کو دلائل  طلب کرلیے جب کہ 15روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔ کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد مزید پڑھیں