ویب ڈیسک — بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں اس ماہ دنیا کے طاقتور ترین راہنماؤں کے اجلاس جی 20 کے موقع پر اینٹی ڈرون سسٹمز اور لگ بھگ ایک لاکھ تیس ہزار سیکیورٹی اہلکار حفاظت کے لئے متعین کیے جائیں گے۔ یہ سر براہی اجلاس عالمی اسٹیج پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مزید پڑھیں
زمرہ:
یمن میں اس سال خسرے سے 413 افراد ہلاک ہوئے
یمن میں خسرے کی وجہ سے سات ماہ کے دوران 413 اموات ہوئیں ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، یمن میں بالخصوص بچوں میں خسرےکی وبا پھیلنے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ یمن میں سات ماہ کے دوران اب تک 34300خسرے کے واقعات سامنے آئے جن میں سے 413 جان کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں
سنگاپور میں نویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ
=ru?
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جی 20 سربراہی اجلاس نئی دہلی میں 9 اور 10 ستمبرکو منعقد ہوگا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا 10 ستمبر کو دورہ پاکستان متوقع تھا، پاکستان میں قیام کے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے توانائی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد:وفاقی وزارت خزانہ نے تیل، گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روپے کی بے قدری اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی مزید پڑھیں
میرانشاہ: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے یکم ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن مزید پڑھیں
’جوان‘ ٹریلر میں عالیہ بھٹ کا نام آنے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کے ٹریلر میں سپر اسٹار عالیہ بھٹ کا تذکرہ آنے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایکشن تھرلر فلم کا نیا ٹریلر کل ہی ریلیز ہوا ہے اور اس نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھادی ہے اور مداح اسے بہت پسند کررہے ہیں۔ ایک سین میں مزید پڑھیں
سنی دیول نے بدتمیزی پر مداح سے معافی مانگنے کا اعلان کردیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے اپنے مداح سے بدتمیزی پر معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اداکار کی نئی فلم ’غدر2‘ بالی وڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور باکس آفس پر بزنس کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کیلئے اس کی پیش قدمی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کو ترکیہ میں شوٹنگ پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا، تازہ انکشاف
استبنول: بھارتی فلم ’اکیلی‘ کی اداکارہ نشرت بروچہ کو ترکیہ میں فلم کی شوٹنگ پر قتل کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ’اکیلی‘ کی شوٹنگ کے آغاز سے قبل پروڈکشن ٹیم کو مرکزی اداکارہ کے خلاف دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ ترکیہ میں لوکیشن کے سروے مزید پڑھیں
روس کے بیان کے بغیر جی۔ اعلامیہ نا مکمل ہو گا، ورسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اس ماہ منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں ان کے ملک کے خیالات کی بھی عکاسی ہونی چاہیے۔ ماسکو اسٹیٹ ڈپلومیٹک انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لاوروف نے ہندوستان میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے بارے مزید پڑھیں