ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

کینڈی: ایشیا کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا  لیکن بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، مشعال ملک

اسلام آباد: جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ ونگران وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت غیر کشمیریوں کو وادی میں آباد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: 3 سال سے صوبوں میں تعینات افسران کو وفاق بلانے کی ہدایت

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹریٹ گروپ، او ایم جی، ایکس کیڈرافسروں کو فورا وفاق رپورٹ کرنے کی مزید پڑھیں

’جیلر‘ سپر ہٹ ،رجنی کانت کیلیے مہنگی گاڑی اور ایک ارب  کا تحفہ

 چنئی: بھارت کے میگا  اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ کے سپر ہٹ ہونے پر انہیں مہنگی گاڑی اور کروڑوں روپے تحفے میں مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کی تامل  فلم جیلر دنیا بھر میں اب تک 600 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔ ’جیلر‘ کو تامل فلموں کی تاریخ میں دوسری کامیاب مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی اور اس نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ٹکٹ بکنگ کے پہلے دن چار کروڑ کے ٹکٹ بیچ کر ’جوان‘ نے سلمان خان کی ’کسی کا بھائی، کسی کی مزید پڑھیں

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری

 ممبئی: یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا۔  میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف نظر آئیں گی اور اسے دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ پوسٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بالی وڈ کے دونوں سپر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نامور فلمساز سجوئے گوش کی نئی فلم میں نظر آئیں گے۔  سوہانا خان اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ڈائریکٹر زویا اختر کی نئی نیٹ فلکس فلم ’دی آرچیز‘ سے کررہی ہیں اور اگلے پروجیکٹ میں وہ اپنے والد کے ساتھ ہوں گی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

خلائی سفر کی تیاری کرنے والے پہلے ترک فوجی سے وزیر دفاع کی ملاقات

وزیر ِقومی دفاع یاشار گولیر نے خلا میں جانے والے پہلے ترک ہونے والے  پائلٹ آلپیر گیزرآوجی کو کرنل کے عہدے سے نوازا  ہے۔ وزارت کے بیان کے مطابق وزیر گولیر نے فضائیہ کے اہلکار پائلٹ کرنل گیزرآوجی  کو شرف ملاقات بخشا۔ وزیر گولیر نے کرنل کے عہدے پر ترقی  حاصل کرنے والے   ترک پائلٹ  کے مزید پڑھیں

میرانشاہ میں شہید 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے میران شاہ میں شہید 2 جوانوں کو نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میران شاہ کے عمومی علاقے میں خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام مزید پڑھیں