اوٹاوا : کینیڈا نے ہندوستان کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق کینیڈا اور ہندوستان 2010 سے ایک جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں، بات چیت کا باقاعدہ آغاز گزشتہ سال ہوا تھا۔ ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا کا یوکرین کومتنازع ٹینک شکن گولہ بارود فراہم کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن:امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ڈیپلیٹڈ یورینیم پر مبنی متنازعہ ٹینک شکن (armour-piercing) گولہ بارود فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روسی ٹینکوں کو تباہ کرنے کیلئے یوکرین کو ٹینک شکن ڈیپلیٹڈ یورینیم گولہ بارود فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں3.1 شدت زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ:بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوئٹہ سے 79 شمال مغرب میں تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے کن شوبز شخصیات نے اسٹیڈیم کا رخ کیا
ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکہ دیکھنے کیلئے دونوں ممالک کی شوبز شخصیات نے بھی اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ گزشتہ روز سری لنکا کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرے نے جہاں شائقین کرکٹ کو دیوانہ بنایا وہیں شوبز شخصیات بھی میچ سے لطف اندوز ہوتی نظر آئیں۔ سنسنی خیز مقابلے مزید پڑھیں
سنی دیول کی ’غدر-2‘ نے شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: ماضی کے معروف ایکشن ہیرو سنی دیول نے کافی عرصے بعد بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری دی اور شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان سمیت اپنے کئی جونیئرز کو مقبولیت میں چت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سنی مزید پڑھیں
شامی فوج کے حملے، شیر خوار بچہ ہلاک، 4 شہری زخمی
شامی مسلح افواج کی طرف سے ضلع ادلب کے مشرقی گاوں سرمین پر حملے میں ایک شیر خوار بچہ ہلاک اور 4 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق ادلب کی تحصیل سیراقب میں متعین شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروپوں نے سرمین گاوں پر زمین سے زمین پر مار مزید پڑھیں
فرانس نے گیبون کے ساتھ عسکری تعاون کو التوا میں ڈال دیا
فرانس کے وزیر دفاع سبسٹیئن لیکورنو نے کہا ہے کہ فرانس نے گیبون کے ساتھ عسکری تعاون کو التوا میں ڈال دیا ہے۔ روزنامہ لے فگارو کے لئے انٹرویو میں لیکورنو نے گیبون اور نائجر کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نائجر اور گیبون کی صورتحال ایک دوسرے سے مزید پڑھیں
قلات:فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق،اہلیہ زخمی
قلات میں منگچر کے علاقے جوہان میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق اور اہلیہ زخمی ہوگئی۔ لیویز نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے لیویز اہلکار محمد حسن لہڑی کے گھر میں گھس کرفائرنگ کی، اور اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیااورفائرنگ کی زد میں آکر لیویز اہلکار کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئی۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے تنقید کے بعد برطانوی وکیل کی قانونی خدمات منسوخ کردی
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شدید تنقید کے بعد برطانوی وکیل کی قانونی خدمات منسوخ کر دی۔ غیر قانونی حراست اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد، پی ٹی آئی نے چند گھنٹوں کے اندر ٹویٹ کو حذف کر دیا اور برطانیہ کے وکیل کی مزید پڑھیں
مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج
پشاور: جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنا کی دفعات شامل ہیں جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا اور عوام سے زبردستی دکانیں بند کرنے مزید پڑھیں