بجلی کے بل جلانے اور لوگوں کا سڑکوں پرآنا ہماری غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے  سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھ کر جاری ترقیاتی سکیموں کے تمام ترقیاتی فنڈز کو فوری طور پر بحال کرنے کا  مطالبہ کردیا انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ  جو بجلی کے بل جلائے جا رہے ہیں اورلوگ سڑکوں پر ہیں،یہ مزید پڑھیں

کوئٹہ کے تاجروں ،دکانداروں ،شہریوں اوروکلاء نے بھر پورتعاون کیا،  حافظ نورعلی

کوئٹہ: جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے امیر حافظ نورعلی نے کہاکہ کوئٹہ کے تاجروں ،دکانداروں ،شہریوں اوروکلاء نے بھر پورتعاون کیا جماعت۔ مزید پڑھیں: مہنگائی کی دہائی، تاجر سراپا احتجاج، شٹرڈاون ہڑتال، دکانیں، ہوٹلز بند انہوں نے کہا کہ اسلامی کے زونل ذمہ داران نے ہڑتال کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تاریخ میں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،ہنگامہ آرائی میں ملوث 8 افراد گرفتار

  کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج اور جلائو گھیرائو کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز رکشہ اسٹینڈ نیشنل ہائی وے پر پولیس انسداد جرائم میں مصروف تھی کہ کچھ شرپسند عناصر نے جماعت اسلامی کی کال پر احتجاج مزید پڑھیں

عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمراور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی ڈی لسٹ کردیے۔  الیکشن کمیشن کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی 5 ستمبر کو سماعت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ مزید پڑھیں

سرسبز دنیا کے فروغ کے بارے ماحولیاتی رپورٹ جاری

 بیجنگ : عالمی موسمیاتی تنظیم(ڈبلیو ایم او)کے سیکرٹری جنرل پروفیسر پیٹری تالاس نے موسمیات اور معیشت پر دوسرے بین الاقوامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدید موسمی اور موسمیاتی واقعات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، بین الاقوامی تعاون کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ مزید مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ایئر چائنا کے اشتراک سے 16 شہروں  میں پروازیں شروع کرنے کااعلان

بیجنگ: پی آئی اے نے ایئرچائناکے اشتراک سے پاکستان اورچین کے سولہ شہروں کے درمیان براستہ بیجنگ پروازیں شروع کرنے کااعلان کیاہے۔  بیجنگ میں خدمات کے شعبے میں چین کے عالمی تجارتی میلے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے کنٹری منیجربلال افضل نے کہاکہ اس سہولت سے فائدہ اٹھاکر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کبھی بی استعمار کی غلامی کو قبول نہیں کیا،  راشد نسیم

حیدر آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ لوگ سوال کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی 82سال سے جدوجہد کر رہی ہے، وہ اقتدار میں کیوںنہیں آئی جب کہ حقیقتاً یہ سوال ہونا چاہیے کہ جو لوگ گزشتہ سات دہائیوں سے ملک پر قابض ہیں انھوں نے ملک و قوم کی مزید پڑھیں

شوبز شخصیات کے ہاں بجلی کا بل کتنا آیا؟

  کراچی: ملک میں مہنگائی کے طوفان اور بجلی کے ہوشربا بلوں نے جہاں ایک طرف غریب عوام کا جینا محال کردیا ہے وہیں شوبز شخصیات بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں۔ حال ہی میں نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی دوستوں ندا مزید پڑھیں

تھیٹرمیں فحش ڈانس؛ آرٹس کونسل گجرانوالہ اور فیصل آباد کے سربراہان عہدوں سے برطرف

 لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے فحش ڈانس روکنے میں ناکامی پر آرٹس کونسل گجرانوالہ اور فیصل آباد کے سربراہان اپنے عہدوں سے برطرف کردیا۔  تفصیلات کے مطابق متعلقہ وزارت کی جانب سے کہا گیا کہ دونوں سربراہان تھیٹرز میں فحش ڈانس روکنے میں ناکام رہے تھے اور فیصل آباد اور گجرانوالہ میں فحش ڈانس دکھانے مزید پڑھیں

یاسر حسین ڈرامہ ’’حادثہ‘‘ پر پابندی کیخلاف بول پڑے

  کراچی: اداکار یاسر حسین ڈرامہ’’ حادثہ‘‘ پر پیمرا کی جانب سے پابندی کیخلاف بول پڑے۔ یاسر حسین نے ڈرامے کے پروڈیوسرز وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت کے دفاع میں انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ وجاہت اور شازیہ میرے بہت پرانے دوست ہیں اور میں ایک بات دعوے کے ساتھ کہہ سکتا مزید پڑھیں