پاکستانی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش

کراچی: پاکستانی ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرتے ہوئے سیریز 3-0 سے جیت لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں قومی ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے دورے پر مزید پڑھیں

راولپنڈی کی آبادی میں داخل ہونے والا ریچھ 3 دن بعد پکڑا گیا

راولپنڈی بھاٹہ چوک کی مقامی آبادی میں داخل ہونے والا ریچھ 3 دن بعد پکڑا گیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر نے ریچھ کو ٹریس کیا، ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا. پولیس نے بتایا کہ 3 دن سے ریچھ بھاٹہ چوک کے گنجان آباد علاقے میں موجود تھا مزید پڑھیں

 ‘ہمیں بھی بندروں کی طرح شہر سےنکال دیا گیا ہے’

ویب ڈیسک —  دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک بھارت کے دار الحکومت میں دنیا کے 20 امیر ترین ملکوں کا سربراہی اجلاس، 9 اور 10 ستمبر کو ہو رہا ہے۔ اس اجلاس سے قبل شہر کے بہت سے غریب ترین لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ہے اور وہ کہتے ہیں،“ مزید پڑھیں

روس، چار یوکرینی فوجی ربٹر بوٹس کو تباہ کر دیا گیا جن پر 50 فوجی سوار تھے

روس نے اعلان کیا کہ اس نے بحیرہ اسود میں یوکرین کی 4 اسپیڈ بوٹس کو ان کے  عملے سمیت تباہ کر دیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی کہ آج صبح سویرے، روسی قوتوں نے بحیرہ اسود کے شمال مغرب میں یوکرین کے فوجیوں کو لے جانے والی 4 اسپیڈ بوٹس کو تباہ مزید پڑھیں

لیبر لیڈر نے عام انتخابات سے قبل پارٹی میں ردو بدل کر دی

لندن: برطانیہ کے حزب اختلاف کے لیبر لیڈر کیئر اسٹارمر نے اگلے سال ہونے والے قومی انتخابات لڑنے کے لیے اپنی اعلیٰ ٹیم میں ردوبدل کر دی ہے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق لیبر لیڈر نے اپنی پارٹی کی اعلیٰ ٹیم میں ردو بدل کر دی ہے جس میں ان کی مزید پڑھیں

سویڈن میں توہینِ قرآن کا ایک اور واقعہ

اسٹاک ہوم: سویڈن میں توہینِ قرآن مجید کا ایک اور واقعہ پیش آیا، تاہم ناپاک کوشش کے دوران وہاں موجود افراد مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ملعون کو پکڑنے کی کوشش کی تاہم وہ پولیس کے حفاظتی پہرے میں فرار ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سویڈن میں عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا مزید پڑھیں

اسلامی نظام نہ ہونے کی وجہ سے عورت کی عزت و حرمت محفوظ نہیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں اسلامی نظام نہ ہونے کی وجہ سے عورت کی عزت و حرمت محفوظ نہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں یوم حجاب کے موقع پر نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ خواتین کو حق وراثت نہیں دیا جاتا، مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے ’جوان‘ سے اپنی فلم ’پٹھان‘ کا باکس آفس ریکارڈ توڑ دیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی ریلیز میں تین دن باقی ہیں اور اس سے قبل ہی فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا تھرلر ’جوان‘ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس کے ساتھ اس مزید پڑھیں

کرینہ کپور کو فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے نکالا گیا تھا، امیشا پٹیل کا انکشاف

 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’غدر2‘ کی اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ اسٹار کرینہ کپور کو فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے نکالا گیا تھا۔  بلاک بسٹر فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کا بالی وڈ ڈیبیو ہوا تھا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ مزید پڑھیں