شاہ رخ خان کا ’جوان 2 ‘ سے متعلق دلچسپ جواب وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ  رخ خان نے اپنی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل فینز کے ساتھ سوشل میڈیا پر سیشن میں دلچسپ جواب دئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( سابق ٹوئٹر) پر ’آسک ایس آر کے‘ سیشن میں  شاہ رخ خان سے فینز نے مختلف سوالات کیے۔ ایک مداح نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف درخواستیں دائر کر دیں

اسلام آ باد: 9 مئی سے متعلقہ مقدمات، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس اور جعل سازی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلوں کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے ہائیکورٹ میں 9 درخواستیں دائر کیں مزید پڑھیں

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی کو نوٹس

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر محکمہ داخلہ، آئی جی سمیت دیگر نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کی نگراں وفاقی وزیر برائے بجلی و پیٹرولیم محمد علی سے ملاقات

اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیرڈاکٹر رضا امیری مغدام نے نگراں وفاقی وزیر برائے بجلی و پیٹرولیم محمد علی سے ملاقات کی۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ نگران وفاقی وزیر توانائی نے ایرانی سفیر کا خیرمقدم کیا اور تعلقات مزید پڑھیں

راکھی ساونت کا سلمان خان کو عمرہ ادا کرنے کا مشورہ

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو عمرہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ راکھی ساونت جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے  گزشتہ دنوں عمرہ ادا کرنے گئی تھیں اور اب انہوں نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بھی عمرے کی ادائیگی کا مزید پڑھیں

نائجیریا، تاوان کے لیے اغوا کردہ 16 افراد پولیس آپریشن کے ذریعے بازیاب

=ksGr]0,CJ-쒋]hwA2YwK/3u*zPDO.@~rU*_3v),*{x^ݜ=ZR(oa2gf쑧S#u˽RɌkuvؖ-ڦḭ4e=3lwsyB:ѹ::uoqC={ކ띫87ksuowXmw’ҹF”ߠ.6kܭ8F3l+2Gho5lNj24O/i|٨p~PMŭ/4yܙ6ui/SF]Lg;ܟxtfŮsxj@2Mnj{^Ý[Vgq8)yj#T0bi+^RbJ+qhJe]Em8mWP(m|]V#ƄY*匠52Yڋiש|ثkx,Zae`’@j5AyZ]#RC̮=n%cdqQٵx a-10V3*$!̯(jTe5ZFD/656XEw”!!mi;90g2Fqpzj’Z1٭z+j;wgڴ*83;:MW֬|C3݁,x=z|ph( Q(ۯ%0MqPb!sG]HZղ-S9Gk9|xY6Jyt9sHȳ9(iWD5R pž2ڔQϹuYnиMN14͊4US@F8qhxL csPrzfn{R޸βT8LTaF8ɧ{Hϲ^SnfYӄ?N#*A’358;S0;j*cOM6ԧ:p;i4f42䒣Gn;ρCHH$פX=e~wqp@٩ۉ 2oџ9J!`?2.Qw}uSӆUE

سائفر کیس: جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد:سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔  آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت  میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت کے باعث آج نہیں  ہوئی۔  عدالت مزید پڑھیں

پرویز الہٰی رہائی:تمام پولیس افسران کو پیش ہونے کیلیے 2بجے تک کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر قیصرہ الہی کی توہین عدالت کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو پیش ہونے کے لیے دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کی مزید پڑھیں

ملک میں چینی کی قیمت 200روپے کلو تک پہنچ گئی

  کراچی: ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد 50 کلو بوری کی قیمت 9ہزارسے تجا وز کر گئی۔ چینی کی قیمت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب، اٹک جیل سے اسپتال روانہ

 راولپنڈی: پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں فوراً اٹک جیل سے اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔ جیل ذارئع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی، جس پر انہیں ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اسپتال کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں