ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کراچی سے لاپتا

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ لاپتہ ہوگئے۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں بلال شاہ کی والدہ بی بی شہزادی بیگم کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ 27 اگست کی شب قیوم مزید پڑھیں

ارجنٹائنی اداکارہ سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث چل بسیں

 بیونس آئرس: ارجنٹائن کی مشہور اداکارہ سلوینا لونا غلط پلاسٹک سرجری کے باعث چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ سلوینا لونا گزشتہ 79 دن سے بیونس آئرس کے اسپتال میں زیرعلاج اور لائف سپورٹ پر زندہ تھیں جہاں جمعرات کو ڈاکٹروں نے انکے اہلخانہ کی اجازت سے وینٹی لیٹر ہٹانے کی منظوری دے مزید پڑھیں

امریکہ میں سیلاب

امریکہ کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں شدید بارشیں سیلاب کا سبب بن رہی ہیں۔ جمعہ کے دن سے جاری بارشوں کی وجہ سے لاس ویگاس سٹرپ میں 4 ہزار سے زائد شہریوں کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔ نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے 700 پروازیں معطل اور 100 سے زائد مزید پڑھیں

ہندوستان نے کشمیر کے نہتے لوگوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، سردارعتیق احمد

مظفرآباد:آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ  نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت حق خودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے لیکن وہ اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ سردارعتیق احمدخان نے کہاکہ  مزید پڑھیں

عوام کیساتھ ملکر لوٹ مار کے خلاف جدوجہد کریں گے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں، قیمتوں میں اضافہ مراعات یافتہ افراد ودیگر لٹیروں کے لوٹ مار کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر احتجاج رنگ ضرور لائیگی ہڑتال میں ساتھ دینے پرتاجر برادری، دکانداروں وکلاء کا شکر گزارہیں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ  عوام کیساتھ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی

کولمبو:ایشیا کپ ون ڈے 2023 میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، انہوں نے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا جس میں وہ کامیاب ہوگئے۔  بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) راہول مزید پڑھیں

لاہورپولیس کا ’’کارنامہ‘‘؛ سگریٹ کا پیکٹ ’’مفت‘‘ نہ دینے پر 3 مقدمات درج

لاہور پولیس کی جانب سے شہریوں کو تنگ کرنے اور مفت اشیا مانگنے کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، تھانہ ہربنس پورہ میں سب انسپکٹر نے 500 روپے کا سگریٹ کا پیکٹ ’ مفت ’ نے دینے پر تین مقدمات درج کروادیے۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے دکان مالک کے بھانجے اور ملازم پر دو روز میں مزید پڑھیں

رواں سال کپاس کی دگنی پیداوار حاصل ہوئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

  کراچی: ملک میں کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،  31اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 23لاکھ 41ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ( پی سی جی اے ) کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ مزید پڑھیں

’بھارت تمہارا ملک نہیں، تمہیں پاکستان چلے جانا چاہیے‘: خاتون ٹیچر کا مسلم بچوں کو انتباہ

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش (یو پی) کے مظفر نگر اور دہلی کے ایک اسکول میں ٹیچرز کی جانب سے مبینہ مسلم مخالف رویے سے پیدا ہونے والے تنازعات ابھی ختم نہیں ہوئے تھے کہ کرناٹک میں بھی ایک ٹیچر نے مسلم بچوں سے پاکستان چلے جانے کو کہا ہے۔ ان واقعات پر مزید پڑھیں

روس کی طرف سے یوکرین کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ

روس نے یوکرین کی اودیسا بندرگاہ کے انفراسٹرکچر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ اودیسا عسکری انتظامیہ کے سربراہ اولیگ کپر نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی فوج نے رات گئے اودیسا کے جنوبی سول انفراسٹرکچر  پر حملہ کیا جو 3 گھنٹے 30 منٹ تک جاری رہا ہے۔ کپر مزید پڑھیں