اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی،ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور نگران وزیر مزید پڑھیں
زمرہ:
کمسن ملازمہ تشدد کیس؛ سول جج کی اہلیہ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔ عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد ہارون نے کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کرنے کے کیس میں سول جج کی اہلیہ کو مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے بجلی بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت کی جا نب سے بناکر بھیجا جانے والا بجلی کے بلز میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا۔ رپورٹ میں وزارت خزانہ کے ذرائع کے مزید پڑھیں
ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنیکی تجویز
لاہور:سری لنکا میں شدید بارشوں کے پیش نظر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے سے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ تاجروں سے بھتہ طلب کرنے والے گروہ کے دوارکان گرفتار
راولپنڈی: راولپنڈی میں تاجروں کو دھمکیاں دے کر پرچیوں کے ذریعے بھتہ طلب کرنے والے گروہ کا انکشاف ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ میں فاسٹ فوڈ کے مالک محمد ارشد نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ شاہ خالد کالونی میں مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس: کیا چینی صدر کی عدم شرکت بھارت کے لیے کوئی پیغام ہے؟
نئی دہلی — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے بھارت کے دورے کے منتظر ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی اجلاس میں عدم شرکت پر مایوس ہیں۔ اتوار کو میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کے روس میں صدر پوتن کےساتھ مذاکرات
=]sǑCHX|@Wv.r1
اسرائیلی قوتوں نے جنین کیمپ میں 5 فلسطینیوں کو اصلی گولیوں سے زخمی کر دیا
=ksǑ]0%LxMP#ɏv.r1
سابق وزیراعظم نوازشریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ
لندن : سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کے مطابق مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 15 اکتوبر کو چارٹرڈ کے بجائے مسافر طیارے کے ذریعے لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے اور لاہور پہنچیں گے، ان مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے بل معاف
بھوپال:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے لیے بجلی کے معاف کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی انتخابات سے قبل عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے،مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیو راج چوہان نے کابینہ کی منظوری سے 31اگست 2023تک کے بڑھے مزید پڑھیں