تیان جن:چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کی تیاجن یو نیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کا پاکستانی طالب علم کاشان خان سونے سے قبل اپنے موبائل فون پر شاپنگ ایپ سے کھانا پکانے کے لیے سبزیاں اور گوشت آرڈر کرتا ہے اور اگلے دن ہاسٹل واپسی پر راستے میں سامان اٹھا لیتا ہے۔ کاشان خان نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ:
’ جوان ‘ کی کامیابی کیلیے شاہ رخ خان مندر پہنچ گئے
تروپتی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی کامیابی کے لیے مندر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان اپنی سہانا خان کے ساتھ آندھرا پردیش کے مشہور مندر گئے اور فلم ’ جوان‘ کی کامیابی کے لیے پوجا کی۔ فلم ’جوان ‘ میں شاہ رخ مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے طلاق کیوں دی، وصیت کیا تھی؟ بشریٰ اقبال نے بتادیا
کراچی: مشہور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت مرحوم کی سابق پہلی بیوی بشری اقبال نے طلاق اور ان کی وصیت کیا تھی بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ٹی وی میزبان اور ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے انکشاف کیا کہ عامر لیاقت نے پوسٹمارٹم نہ کروانے کی وصیت کی تھی۔ بشریٰ مزید پڑھیں
امیتابھ بچن گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ورلڈ کپ کے میچز گولڈن ٹکٹ پر دیکھیں گے۔ ون ڈے کرکٹ کا ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میچز دیکھنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے ستارے بھی پرجوش ہیں۔ مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی مزید پڑھیں
حریم شاہ کے شوہر گھر واپس پہنچ گئے
کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر واپس پہنچ گئے۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ میرے شوہر بلال شاہ آج صبح بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے میرے شوہر کے لیے آواز اٹھائی۔ الحمدللہ ، مزید پڑھیں
آئین کی دوبارہ بحالی تک گابون کی رکنیت معطل رہے گی:ایک کاس
وسطی افریقی ممالک کی اقتصادی تنظیم نے گابون کی رکنیت بحالی آئین تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی پریس کے مطابق ،تنظیم کے رکنی ممالک نے ایکواٹوریئل گینی میں ایک اجلاس کے دوران گابون میں فوج بغاوت پر غور کیا ۔ اجلاس کے دوران ایک فیصلے کے نتیجے میں گابون کی تنظیم میں رکنیت مزید پڑھیں
راولپنڈی ایکسپریس; شعیب اختر کی بائیوپک پر تنازع برقرار
شعیب اختر کا شمار دنیا کے تیز ترین بالرز میں تو ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان کو کئی میچز میں فتوحات دلوائیں لیکن اس وقت وہ اپنی تیز رفتاری کی نہیں بلکہ اپنے اوپر بننے والی بائیوپک کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ‘راولپنڈی ایکسپریس’ نامی فلم کا ٹیزر جاری مزید پڑھیں
تشدد پسند سیاسی جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے حل تلاش کر رہی ہے، سراپا احتجاج لوگوں کے جذبات مجروح کئے بغیر مسئلے کا کم مدتی حل تلاش کریں گے، حکومت کے پاک فوج کیساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہمی کیلیے درخواست
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ لینے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عدالت نے سرکاری وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے نوٹسز جاری کرکے مزید پڑھیں
نیب ترامیم کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ، مختصر حکمنامہ جلد جاری کرینگے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کرلیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مختصر حکم نامہ جلد جاری کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ نیب ریفرنسز کی واپسی سے اندازہ مزید پڑھیں